شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:اور جو میںنے بھیجی تھیں وہ؟
بےبی ہاتھی
پہنچی ہی نہیں، زبانی کلامی بھیجی ہوں گی۔
قیصرانی نے کہا:اور جو میںنے بھیجی تھیں وہ؟
بےبی ہاتھی
واہ باجو، بہت خوب کہا۔ زندہ باد۔بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا رو پڑنا بھی گر پڑنے جیسا ہی ہی نہ ، گرتے ہوئے کونسا بندہ پروگرام بنا کے گرتا ہے؟ اچانک گر پڑتا ہے نہ ایسے رونا بھی آپڑتا ہے نہ بغیر پروگرام بنائے
اچانک ،
باجو ابھی تک تو الحمدللہ کافی ہیںبال۔ یہ تو شدہ شدہ ہونے کے بعد جھڑتے ہیں۔بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:ارے باجو۔ میرا سر خالی ہے ناں۔ تو کچھ امی کا ڈالا ہو جائے گا کچھ آپ بڑی بہن کی طرف سے۔ کیسا؟بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:باجو، میرا سر حاضر ہے۔ کچھ ادھر ڈال دیں۔بوچھی نے کہا:مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟
بےبی ہاتھی
میں نے رات بارہ بجے فرزانہ کے سر ڈالے تھے اور بعد میں خود آرام سے سوگئی تھی
تھینکس چھوٹے بھیا ، آپکے تو خود سر پر اب ڈلنے جارہی ہیں ، میں بھی ڈال دوں تو سر پھٹ جائے گا آپکا
بےبی ہاتھی
لو چھوٹے بھیا ، آپکا سر تو پہلے سے ہی خالی ہے
اس خالی سر کا ہم کیا کریں کچھ ڈالنا بھی چاہے گے تو گر جائے گا ، دو، چار بال ہوتے تو آسرہ ہوتا کہ کچھ بھی ڈالا ہوا گرے گا تو نیہں نہ ۔
قیصرانی نے کہا:باجو ابھی تک تو الحمدللہ کافی ہیںبال۔ یہ تو شدہ شدہ ہونے کے بعد جھڑتے ہیں۔بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:ارے باجو۔ میرا سر خالی ہے ناں۔ تو کچھ امی کا ڈالا ہو جائے گا کچھ آپ بڑی بہن کی طرف سے۔ کیسا؟بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:باجو، میرا سر حاضر ہے۔ کچھ ادھر ڈال دیں۔بوچھی نے کہا:مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟
بےبی ہاتھی
میں نے رات بارہ بجے فرزانہ کے سر ڈالے تھے اور بعد میں خود آرام سے سوگئی تھی
تھینکس چھوٹے بھیا ، آپکے تو خود سر پر اب ڈلنے جارہی ہیں ، میں بھی ڈال دوں تو سر پھٹ جائے گا آپکا
بےبی ہاتھی
لو چھوٹے بھیا ، آپکا سر تو پہلے سے ہی خالی ہے
اس خالی سر کا ہم کیا کریں کچھ ڈالنا بھی چاہے گے تو گر جائے گا ، دو، چار بال ہوتے تو آسرہ ہوتا کہ کچھ بھی ڈالا ہوا گرے گا تو نیہں نہ ۔
بےبی ہاتھی
جی وہ اکثر ایسی باتوںپر یہ کہ دیا کرتے ہیںشمشاد نے کہا:لیکن ذکر تو آپ ہی نے فرمایا تھا ان کا کہ اگر ظفری ہوتے تو پھر وہی ذاتی تجربے والی بات کہ دیتے
شمشاد بھائی، آپ تو میری ہمدردی کریں۔ الٹا کنگھی دے رہے ہیں“گنج“ کے واسطےشمشاد نے کہا:آپ کا مطلب ہے قیصرانی کے بھی جڑ جائیں شدہ شدہ ہونے سے پہلے ہی؟ رہنے دیں باجو وہ خود ہی آ کر جھاڑ دے گی