عجیب دھاگہ

قیصرانی

لائبریرین
لگتا تو کچھ اور ہے۔ کیونکہ پیغام کو دیکھ کر اور اس کے جواب کو دیکھ کر تو کچھ ایسا ہی لگتا ہے‌ :lol:
ویسے جب بارہ بج جائیں تو پھر کاپی کر لیجئے گا۔
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
مشورے کا شکریہ شمشاد بھائی،
خدا کی بستی میں نے پڑھا ہوا بھی ہے اور پہلے والا ورژن دیکھا ہوا بھی ہے، میں اور باجو ری میک کی بات کر رہے تھے، دوبارہ جو بنایا ہے وہ بھی خاصا اچھا ہے اور اس کے سیٹ بھی پہلے جیسی سادگی سے بنائے گئے ہیں۔

مشورے کا شکریہ ادا کرنے کا مطلب مستقبل میں مشورہ نہ دوں، حالانکہ مفت ہے :cry:
 

قیصرانی

لائبریرین
مکمل اس لئے نہیں‌کہ ابھی واضح‌نہیں ہو رہا کہ چھکا مارا کس نے ہے، فرزانہ صاحبہ نے یا میں‌نے
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بلا جس کے ہاتھ میں ہے اسی نے مارا ہے ناں، آپ تو لوز بالیں دیئے جا رہے ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے میں‌سمجھا کہ آپ ایمپائر ہیں۔ پر اب پتہ چلا کہ آپ صرف تماشائی ہیں۔۔۔بہت دکھ ہوا اس “ترقی“ پر :) ویسے میں سپنر ہوں، لوز بال سپنر کس لئے دیتے ہیں، یہ آپ بحیثیت سپنر خود بہتر جانتے ہیں :D
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی آپ نے مجھے تماشائی قرار دیا، ابھی سپنر کہہ رہے ہیں :wink:
کوئی ایک رائے اپنائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سپنر آپ نے اپنے آپ کو ایک دھاگے میں کسی جگہ قرار دیا تھا۔ ابھی چھکے گننے سے دوسرا اندازہ ہوا۔ :) ویسے تماشائی نیلے میں اس لئے لکھا کہ پہلے سکورر لکھا تھا، پھر ایڈٹ کیا تو اس کو نیلے میں لکھ دیا(دیگر ممبران کے لئےاطلاع)
بے بی ہاتھی‌
 

قیصرانی

لائبریرین
وہ کیسے بھلا،میں‌باؤلر، میں‌کیسے تماشائی، فرزانہ صاحبہ بیٹس وومین۔ وہ کیسے تماشائی ہوئیں؟ :shock:
بے بی ہاتھی
 
Top