عجیب دھاگہ

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
خوش آمدید میری پیاری باجو۔ مہمان چلے گئے ہیں ناں؟ مصائب اور مہمان، ہمم، اچھا کمبی نیشن ہے (مذاق)
ویسے باجو روزانہ کا ایک آدھ پیغام چھو ڑ دیا کریں چاہے جتنی مصروف ہوں۔ ہم لوگ خوش رہتے ہیں۔
بےبی ہاتھی

چھوٹے بھیا ، مہمان تو خدا کی رحمت ہوتے ہیں مگر مصائیب اپنے ہی دیتے ہیں اپنوں کو ، :lol:
سچ کہا باجو۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟ :?
باجو، میرا سر حاضر ہے۔ کچھ ادھر ڈال دیں۔
بےبی ہاتھی

:) میں نے رات بارہ بجے فرزانہ کے سر ڈالے تھے اور بعد میں خود آرام سے سوگئی تھی :lol:

تھینکس چھوٹے بھیا ، آپکے تو خود سر پر اب ڈلنے جارہی ہیں ، میں بھی ڈال دوں تو سر پھٹ جائے گا آپکا :lol:
ارے باجو۔ میرا سر خالی ہے ناں۔ تو کچھ امی کا ڈالا ہو جائے گا کچھ آپ بڑی بہن کی طرف سے۔ :) کیسا؟
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
میں اپنی سویٹ باجو کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ اور اداس بھی ہو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کب مہمان جائیں گے۔ اور وہ واپس آئیں گی۔
:(
~~

:? :cry: میں ادھر ہوں میلا بچہ :p
میں خود بہت اداس ، پریشان ، اور بہت سی مصیبتوں میں گھری ہوئی ہوں :cry: :cry:
اک ختم ہوتی نہں کہ دوسری آن پڑتی ہے ، مصیبت ہے بس مصیبت ،
تم مجھے کس لئے مس کر رہی ہو؟ تو ٹیکسٹ کر لیا کرو نہ ،
میرے سے ابھی وہی پرابلم ہے تمھارے ہاں نیہں جا رہا اسی لئے تو میں بھی آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں ، ورنہ روز کے تین چار تو ہوتے ہی ہیں نہ ،

~~
پتہ نہیں کیسے دن چل رہے ہیں۔ سب ہی اداس اداس لگ رہے ہیں۔ ادھر سارا بھی کہہ رہی تھی کہ بڑی اداس، پریشان ہوں۔ اسے تسلیاں دے دے کر آئی۔ اور اب آپ بھی۔ اب تو میں بھی اداس ہو گئی ہوں۔ ایسا کیا ہوا ہے کہ آپ اتنی پریشان ہو رہی ہیں۔ ورنہ آپ تو ہر مشکل کا سامنا ہنسی سے کر لیتی ہیں۔
میں ایس ایم ایس کروں گی۔ بلکہ میں منگل، بدھ تک فون کروں گی۔ :(
~~
 
شمشاد

ماورا لگتا ہے تم نے ٹھیکہ لے لیا ہے تسلیاں دلاسے دینے کا، ویسے اداس ہوتے کیوں ہیں؟ میں تو کبھی نہیں ہوتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماورا اگر شکریہ جمع کرنے کی کچھ تھیلیاں تمہارے پاس فالتو میں ہوں تو مجھے بھیج دینا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
میں اپنی سویٹ باجو کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ اور اداس بھی ہو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کب مہمان جائیں گے۔ اور وہ واپس آئیں گی۔
:(
~~

:? :cry: میں ادھر ہوں میلا بچہ :p
میں خود بہت اداس ، پریشان ، اور بہت سی مصیبتوں میں گھری ہوئی ہوں :cry: :cry:
اک ختم ہوتی نہں کہ دوسری آن پڑتی ہے ، مصیبت ہے بس مصیبت ،
تم مجھے کس لئے مس کر رہی ہو؟ تو ٹیکسٹ کر لیا کرو نہ ،
میرے سے ابھی وہی پرابلم ہے تمھارے ہاں نیہں جا رہا اسی لئے تو میں بھی آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں ، ورنہ روز کے تین چار تو ہوتے ہی ہیں نہ ،

~~
پتہ نہیں کیسے دن چل رہے ہیں۔ سب ہی اداس اداس لگ رہے ہیں۔ ادھر سارا بھی کہہ رہی تھی کہ بڑی اداس، پریشان ہوں۔ اسے تسلیاں دے دے کر آئی۔ اور اب آپ بھی۔ اب تو میں بھی اداس ہو گئی ہوں۔ ایسا کیا ہوا ہے کہ آپ اتنی پریشان ہو رہی ہیں۔ ورنہ آپ تو ہر مشکل کا سامنا ہنسی سے کر لیتی ہیں۔
میں ایس ایم ایس کروں گی۔ بلکہ میں منگل، بدھ تک فون کروں گی۔ :(
~~

ماورا لگتا ہے تم نے ٹھیکہ لے لیا ہے تسلیاں دلاسے دینے کا، ویسے اداس ہوتے کیوں ہیں؟ میں تو کبھی نہیں ہوتا۔

~~
ہاں نا۔ جب دوست اداس ہوں ۔ تو پھر خود بھی بندہ اداس ہو جاتا ہے۔ اور میں تو تسلیاں دے دے کر تھک گئیں ہوں اب۔ پتہ نہیں۔ اتنی اداسی کہاں سے آ جاتی ہے۔ :?
~~
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
میں اپنی سویٹ باجو کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ اور اداس بھی ہو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کب مہمان جائیں گے۔ اور وہ واپس آئیں گی۔
:(
~~

:? :cry: میں ادھر ہوں میلا بچہ :p
میں خود بہت اداس ، پریشان ، اور بہت سی مصیبتوں میں گھری ہوئی ہوں :cry: :cry:
اک ختم ہوتی نہں کہ دوسری آن پڑتی ہے ، مصیبت ہے بس مصیبت ،
تم مجھے کس لئے مس کر رہی ہو؟ تو ٹیکسٹ کر لیا کرو نہ ،
میرے سے ابھی وہی پرابلم ہے تمھارے ہاں نیہں جا رہا اسی لئے تو میں بھی آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں ، ورنہ روز کے تین چار تو ہوتے ہی ہیں نہ ،

~~
پتہ نہیں کیسے دن چل رہے ہیں۔ سب ہی اداس اداس لگ رہے ہیں۔ ادھر سارا بھی کہہ رہی تھی کہ بڑی اداس، پریشان ہوں۔ اسے تسلیاں دے دے کر آئی۔ اور اب آپ بھی۔ اب تو میں بھی اداس ہو گئی ہوں۔ ایسا کیا ہوا ہے کہ آپ اتنی پریشان ہو رہی ہیں۔ ورنہ آپ تو ہر مشکل کا سامنا ہنسی سے کر لیتی ہیں۔
میں ایس ایم ایس کروں گی۔ بلکہ میں منگل، بدھ تک فون کروں گی۔ :(
~~
:lol:

:) مت کرنا آجکل میں رو پڑتی ہوں :lol:
 
تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا رو پڑنا بھی گر پڑنے جیسا ہی ہی نہ ، گرتے ہوئے کونسا بندہ پروگرام بنا کے گرتا ہے؟ اچانک گر پڑتا ہے نہ ایسے رونا بھی آپڑتا ہے نہ بغیر پروگرام بنائے :p :lol:
اچانک ،
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
میں اپنی سویٹ باجو کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ اور اداس بھی ہو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کب مہمان جائیں گے۔ اور وہ واپس آئیں گی۔
:(
~~

:? :cry: میں ادھر ہوں میلا بچہ :p
میں خود بہت اداس ، پریشان ، اور بہت سی مصیبتوں میں گھری ہوئی ہوں :cry: :cry:
اک ختم ہوتی نہں کہ دوسری آن پڑتی ہے ، مصیبت ہے بس مصیبت ،
تم مجھے کس لئے مس کر رہی ہو؟ تو ٹیکسٹ کر لیا کرو نہ ،
میرے سے ابھی وہی پرابلم ہے تمھارے ہاں نیہں جا رہا اسی لئے تو میں بھی آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں ، ورنہ روز کے تین چار تو ہوتے ہی ہیں نہ ،

~~
پتہ نہیں کیسے دن چل رہے ہیں۔ سب ہی اداس اداس لگ رہے ہیں۔ ادھر سارا بھی کہہ رہی تھی کہ بڑی اداس، پریشان ہوں۔ اسے تسلیاں دے دے کر آئی۔ اور اب آپ بھی۔ اب تو میں بھی اداس ہو گئی ہوں۔ ایسا کیا ہوا ہے کہ آپ اتنی پریشان ہو رہی ہیں۔ ورنہ آپ تو ہر مشکل کا سامنا ہنسی سے کر لیتی ہیں۔
میں ایس ایم ایس کروں گی۔ بلکہ میں منگل، بدھ تک فون کروں گی۔ :(
~~
:lol:

:) مت کرنا آجکل میں رو پڑتی ہوں :lol:

~~
کیوں رو کیوں پڑتی ہیں۔ مجھے اور تو اداس نہ کریں نا۔ کہ میں بھی رو پڑوں۔ کوئی خاص بات ہے تو بتائیں نا۔ :?

~~
 
تیشہ

محفلین
:cry: نیہں بتا سکتی لفظوں میں بیان نیہں ہونے والی ،
:oops:
اور کوئی اک ہو تو بتاؤں بھی ، :(
 
ماوراء

محفلین
~~
پھر میں فون ہی کروں گی۔ اس طرح تو میں پریشان ہی رہوں گی کہ پتہ نہیں کیا بات ہے۔ ویسے آپ پریشان نہ ہوں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اور ویسے بھی پریشان ہونے سے کوئی مسئلہ ٹھیک نہیں ہوتا۔ :(
~~
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟ :?
باجو، میرا سر حاضر ہے۔ کچھ ادھر ڈال دیں۔
بےبی ہاتھی

:) میں نے رات بارہ بجے فرزانہ کے سر ڈالے تھے اور بعد میں خود آرام سے سوگئی تھی :lol:

تھینکس چھوٹے بھیا ، آپکے تو خود سر پر اب ڈلنے جارہی ہیں ، میں بھی ڈال دوں تو سر پھٹ جائے گا آپکا :lol:
ارے باجو۔ میرا سر خالی ہے ناں۔ تو کچھ امی کا ڈالا ہو جائے گا کچھ آپ بڑی بہن کی طرف سے۔ :) کیسا؟
بےبی ہاتھی

لو چھوٹے بھیا ، آپکا سر تو پہلے سے ہی خالی ہے :p
اس خالی سر کا ہم کیا کریں کچھ ڈالنا بھی چاہے گے تو گر جائے گا ، دو، چار بال ہوتے تو آسرہ ہوتا کہ کچھ بھی ڈالا ہوا گرے گا تو نیہں نہ ۔ :lol:
 
Top