F@rzana نے کہا:اور یہ تو بتانے کی قطعی ضرورت نہیں کہ سب سے بڑے فنکار شمشاد بھائی ہیں
ماوراء نے کہا:~~
میں اپنی سویٹ باجو کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ اور اداس بھی ہو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کب مہمان جائیں گے۔ اور وہ واپس آئیں گی۔
~~
قیصرانی نے کہا:جی۔ میں بھی اپنی باجو کو بہت مس کر رہا ہوں۔ ویسے لکھائی کے لئے بہت کمال کا رنگ چنا ہے
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:تو اس میں کیا مشکل ہے؟ ابھی SMS کرو اور پھر مجھے بھی بتا دینا۔
بوچھی نے کہا:میں ادھر ہوں میلا بچہماوراء نے کہا:~~
میں اپنی سویٹ باجو کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ اور اداس بھی ہو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کب مہمان جائیں گے۔ اور وہ واپس آئیں گی۔
~~
میں خود بہت اداس ، پریشان ، اور بہت سی مصیبتوں میں گھری ہوئی ہوں
اک ختم ہوتی نہں کہ دوسری آن پڑتی ہے ، مصیبت ہے بس مصیبت ،
تم مجھے کس لئے مس کر رہی ہو؟ تو ٹیکسٹ کر لیا کرو نہ ،
میرے سے ابھی وہی پرابلم ہے تمھارے ہاں نیہں جا رہا اسی لئے تو میں بھی آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں ، ورنہ روز کے تین چار تو ہوتے ہی ہیں نہ ،
باجو، میرا سر حاضر ہے۔ کچھ ادھر ڈال دیں۔بوچھی نے کہا:مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟
قیصرانی نے کہا:خوش آمدید میری پیاری باجو۔ مہمان چلے گئے ہیں ناں؟ مصائب اور مہمان، ہمم، اچھا کمبی نیشن ہے (مذاق)
ویسے باجو روزانہ کا ایک آدھ پیغام چھو ڑ دیا کریں چاہے جتنی مصروف ہوں۔ ہم لوگ خوش رہتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:باجو، میرا سر حاضر ہے۔ کچھ ادھر ڈال دیں۔بوچھی نے کہا:مثلن اک کوئی ایسی مثال دیں جس سے پتا چلے مجھے بھی کونسی میں نے شوقیہ خود سے لے رکھی ہے؟
اور اک میرا ہی سر ہے اب اسی پر لینی ہیں نہ کس کا سر اتنا فالتو ہے کہ اپنے سے اتار کے کسی دوسرے کے سر پر ڈالوں؟
بےبی ہاتھی