عجیب دھاگہ

تیشہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تو اور کیا ، 8) بچے ہیں ادھر سبھی ۔ :p
اک کو جب راضی کر لیتے ہیں تو اتنی دیر میں دوسرا ناراضگی ، اور افسوس ،دکھُ لئے تیار نظر آتے ہیں ۔

کتنی بار کہتی ہوں جس کے ساتھ آپکی سوچ نہ ملتی ہو ، ذہنی ہم آہنگی نہ ہو ضروری نہیں آپ لازمی انہی سے بولیں ہنسیں ۔ ؟ :?

جن سے اچھی بات مذاق ہے ۔ اک دوسرے کو سمجتھے ہوں تو انہی دوستوں کی حاطر ہی سہی مت چھوڑ کر کہیں جائیے۔ 8)
پر بات سمجھ میں آئے تو نا ۔ ؟ :?
میری بھی تو جگھرے ہوتے ہیں ۔؟ میں تو پھر بھول بھال کر باتوں میں لگ جاتی ہوں 8) یہ تو نہیں کہ محفل کو ہی بائے بائے کہہ دوں صرف اس وجہ سے کہ ظفری سے میری لڑائی ہے :lol: :lol:
پھر بھی کیوں یہاں سے میں جاؤں بھلا ؟ :? اپنی مرضی آؤں کہ جاؤں ، جس سے مرضی بولوں جس سے نہیں دل نہ بولوں ۔ :?

سب میرے جیسا کیوں نہیں سوچتے بھئی ؟ :D :p
ذرا سی کوئی بات ہوئی نہیں ناراض ہوئے نہیں ۔ یہاں تو مقابلہ کروایا جائے تو ناراض زیادہ نکلے گے ۔ :lol:

:chalo:

اب آپ جیسا تو کوئی نہیں ہے نا اس محفل میں 8) 8)

جناب میں ایک ہی اک ہوں :D صیح کہا ، میرے جیسے بھی کم ہی ہیں ۔ 8)
میں اس لئے کبھی کسی کی اول فول پر کان نہیں دھرے کہ ‘ میں جو ہوں ، جیسی ہوں ، میں بہتر جانتی ہوں کہ میں کیا ہوں اور کیسی ہوں 8) اس لئے کوئی نیٹ سے اٹھکر آئے سنانے تو مطلب کہ ایسے تو نیٹ پر پائے ہی جاتے ہیں جنکا مقصد ہرٹ کرنا، یا طنز کرنا ، اور نانسینس ٹاک وغیرہ ،
تو ہم کون سا انکے کہنے سے ویسا بن جاتے ہیں ۔؟ یا انکے کہ دینے سے ویسے ہوجاتے ہیں ۔
ہم جو ہیں ، جیسے ہیں ، بہتر جانتے ہیں ، اور ایسی باتیں تو نیٹ سے جڑے لوگوں سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں ۔ ہاتھ کچھ نہ آیا تو سنا دیا ، جگڑا ہوا تو دو کی چار سنادی ، اور کئی بار طننز و تیر ،
سو ، ایسی باتیں سن کر اک کان سے ، دوسرے سے نکال باہر کرنی چاہئیے ۔ کہ اکثر جو بولنے والے ہوتے ہیں وہ ظاہر ہے ہمارے بیک گروانڈ تھوڑی جانتے ہیں ۔؟ بس یہ جانتے ہیں نیٹ پر آتے ہیں ہنسی مذاق چلتا ہے تو وغیرہ وغیرہ ۔ :?

مگر کون کیا ہے ؟ کیسا ہے یہ وہی بہتر جانتا ہے جسکے بارے میں بولا لکھا جاتا ہے ۔

تو اسی لئے میں ان باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتی ۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
:? تو مجھے یہ بتائیے اگر بندہ دوسرے کو راضی کرنے کو جان بوجھکر قبول کرے تو کیا سچ مچ میں قبول ہے ؟ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
محنت کرنا یا تکلیف اٹھانا، (ہندی کا لفظ ہے)

وہ کہتے ہیں ناں کہ کون اتنی محنت کرے یا کون اتنی تکلیف کرئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی آپ سے تھوڑا ہی کہا ہے کشٹ اٹھانے کو جو آپ اتنا رنجیدہ ہو رہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
محنت کرنا یا تکلیف اٹھانا، (ہندی کا لفظ ہے)

وہ کہتے ہیں ناں کہ کون اتنی محنت کرے یا کون اتنی تکلیف کرئے۔


:roll: تو ہندی ؟ کیوں اپنے لفظ کیوں یوز نہیں کرتے ، اتنا بڑا کشھٹ اٹھانے کی کیا ضرورت خواہ مخواہمیں ۔
 

دوست

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محنت کرنا یا تکلیف اٹھانا، (ہندی کا لفظ ہے)

وہ کہتے ہیں ناں کہ کون اتنی محنت کرے یا کون اتنی تکلیف کرئے۔


:roll: تو ہندی ؟ کیوں اپنے لفظ کیوں یوز نہیں کرتے ، اتنا بڑا کشھٹ اٹھانے کی کیا ضرورت خواہ مخواہمیں ۔
اپنے لفظ استعمال کرنے چاہییں لیکن اردو میں دوسری زبانوں کے الفاظ ایسے گھل مل جاتے ہیں جیسے آپ کا یوز کہنا اور شمشاد بھائی کا کشٹ کہنا۔
بس ہندی کچھ زیادہ ہی محسوس ہوتی ہے ہمیںِ
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی آپ نے بھی روند مارنے شروع کر دیئے کہ شتونگڑہ لگایا اور نکل لیے پتلی گلی سے،

بھائی کچھ لکھ بھی دیا کریں۔
 
Top