فیصل عظیم فیصل
محفلین
اعراب دکھانے کے سلسلے میں میں تب تک تصویری مواد استعمال کرنا چاہوں گا جب تک ہم اعراب والا مسئلہ مکمل طور پر حل نہ کر لیں ۔اگر آپ لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو تو میں ہری جھنڈی دکھتے ہی تصویری پوسٹس کرنا شروع کر دوں گا
نبیل نے کہا:السلام علیکم شگفتہ بہن،
میرے خیال میں ایڈٹ کرنے پر مواد کی ترتیب صرف ظاہری طور پر خراب ہوتی ہے۔ آپ اسے دوبارہ پوسٹ کریں گی تو صحیح ظاہر ہوگا۔ اردو میں جدول بنانے کے لیے بہتر یہی ہوگا کہ آپ ونڈوز میں ہی اردو کی بورڈ انسٹال کر لیں اور کسی HTML ایڈیٹر جیسے کہ FrontPage یا DreamWeaver میں جدول بنا لیں۔ یہ کیسے کرنا ہے، اس کے بارے میں بھی میں آپ کو بتا دوں گا۔
میں اردو ایڈیٹر لائٹ کی طرز پر ایک اردو ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر پر کام کر رہا ہوں۔ جب یہ مکمل ہو جائے گا تو کے ذریعے بھی اس قسم کا کام آسان ہو جائے گا۔
یہ تو اس ویب سائٹ کے ذمہ داران سے رابطہ کرکے پوچھا جاسکتاہے۔نبیل نے کہا:کیا ان اسباق کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرکے یہاں رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
آپ عربی کورس کے کتابیں بلا شک و شبہ درج ذیل پتے سے مانگوا سکتے ہے۔ Free of Cost اور مکمل اردو زبان میں ۔۔بس عربی لب و لہجہ پانے کے لیے آپ کو یقیناً کسی استاد کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ہاں البتہ قرآن کریم کے لیے تو تجوید سکھنا بہت بہت ضروری ہے اس لیے "رحمانی قاعدہ" "آواز" کے ساتھ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔ اس کے دو فائدے ہونگے ایک یہ کہ آپ کو قرآن پڑھنے میں بہت آسانی ہوجائیے گی ۔۔۔ اور دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ عربی لب و لہجہ بھی انشاءاللہ عزوجل سیکھ جائیں گے۔میری طرف بھی یہ فائلز بہت مشکل سے ڈاؤنلوڈ ہوئی ہیں۔
بہرحال، ان پر ایک نظر ڈالنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ یہ کتابیں اکیلی کافی نہیں ہیں، بلکہ ایک استاد کا ہونا بہت ضروری ہے۔
Self Study course کی کتابیں کچھ اور طریقے سے لکھی ہوتی ہیں۔
سیدہ سسٹر، آپ کے مٹیریل کا انتظار رہے گا۔
مجھ سے کسی نے ان اسباق کے متعلق دریافت فرمایا تھا کہ کیا میں ان کتابوں کو جو مجھے مصر سے بھجوائی گی تھی سکین کرکے ان تک پہنچا سکتا ہو ۔ جو دراصل اس کورس کو اردو محفل پر شروع کروانے چاہتے تھے۔ پر اب مجھے یاد نہیں کہ وہ کون تھے جنہوں نے یہ فرمائش کی تھی۔ بہرحال اگر انہیں یاد ہے تو برائے مہربانی مجھے دوبارہ یاد کروا دے تاکہ میں کچھ اسباق انہیں بھیچ سکو جو میں نے کمپیوٹر میں سکین کر لیے ہے تاکہ بات آگے بڑھ سکے۔آپ عربی کورس کے کتابیں بلا شک و شبہ درج ذیل پتے سے مانگوا سکتے ہے۔ Free of Cost اور مکمل اردو زبان میں ۔۔بس عربی لب و لہجہ پانے کے لیے آپ کو یقیناً کسی استاد کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ہاں البتہ قرآن کریم کے لیے تو تجوید سکھنا بہت بہت ضروری ہے اس لیے "رحمانی قاعدہ" "آواز" کے ساتھ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔ اس کے دو فائدے ہونگے ایک یہ کہ آپ کو قرآن پڑھنے میں بہت آسانی ہوجائیے گی ۔۔۔ اور دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ عربی لب و لہجہ بھی انشاءاللہ عزوجل سیکھ جائیں گے۔
عرب جمھوریہ مصر کی نشرگاہ قاہرہ
ریڈیو کے ذریعہ عری سیکھئے
پوسٹ - بکس نمبر: 325
القاہرہ - 11511