مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ 2 فروری کا خاص دن ہے :) کیا آپ کوHappy Birthday صدائیں نہیں آئیں :) تو چلیں celebrate کرتے سالگرہ
جو ہماری پیاری سی بھتیجی کی پہلی سالگرہ کا دن ہے- دعا اللہ تعالٰی عشبہ کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے
glitterpinkcrownhotwide_zpsf8100d77.gif
ISHBA_zpsff0324a6.jpg
1602569jd2kmgma25_zpsb901d846.gif

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپنے شونا بے بی کی سالگرہ پر میں نے تھریڈ کھولنا تھا لیکن عاطف بھیا گندے بچے بن کر پہلے کھول گئے۔۔ سچی بڑا غصہ آیا۔۔ لیکن اب ٹھیک ہے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ عاطف بھیا ذرا ملیں ناں آپ مجھے پھر بتاتی ہوں آپ کو۔۔۔ ۔

اب اپنے شونا بے بی کو ڈھیروں ڈھیروں سالگرہ مبارک۔۔۔
دعا ہے کہ تم لمبی عمر جئیو۔۔ بہت خوش رہو۔۔ اور اپنے ماما بابا کو خوب تنگ کرو۔۔ پھوپھو کے حصے کا بھی۔۔
آمین

1st_bday_girl.jpg

آمین

مقدس، دو چار میری طرف سے بھی :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ بیٹی کی زندگی میں صحت، اورراحت و آسودگی کی فراوانی ہو۔ اور اس کے مقدر نیک ہوں۔
جملہ ارکان محفل کی جانب سے عزیزہ کے لئے بے پناہ پیارو محبت کا اظہار دیکھ کر بہت مسرت ہوئی ہے اور یقین آ گیا ہے کہ ہم سب ایک فیملی ہیں۔

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کو بیٹی کی سالگرہ بہت مبارک ہو نیرنگِ خیال صاحب۔

خالی مبارکباد ہی قبول فرمائیے کہ اگر کوئی تحفہ لگا بھی دونگا تو کیا فائدہ، ابھی کچھ ماہ پہلے میری بیٹی کی چھٹی سالگرہ تھی اسے میں نے کمپیوٹر پر اسی قسم کے کچھ تحفے دکھا دیے تو کہنے لگی بابا ان کا میں کیا کروں :grin:

:happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عشبہ رانی بیٹا ! آپ کو بہت بہت Happy Birth day اللہ آپ کو ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔اللہ آپ کے والدین کو آپ کی بے انتہا خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے (آمین ثم آمین) :kiss3:

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
prod_670_29206.gif
animatedFireworks.gif
c59.gif
پیاری سوہنی من موہنی گڑیا
عشبہ رانی کو ڈھیر ساری سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں
دعا ہے کہ عشبہ پری عافیت۔۔راحت۔۔۔ اور چاہتوں کے سائے میں پروان چڑھیں
اللہ تعالی کی امان میں رہیں۔۔۔ !
آمین!
c2.gif

آمین
 
Top