بلکل شمشاد بھائی ٹھیک کہا آپ نےراجہ صاحب آپ نے اس شعر کے ہاتھ پاؤں توڑ کر اس کو ہسپتال کے باہر پہنچا دیا ہے۔
عقل و دل و نگاہ کا مرشدِ اولیں ہے عشقہم عشق میں ہیں فرد تو تم حسن میں یکتا
ہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی
عشق کچھ ایسی گدائی ہے کہ سبحان اللهموسمِ عشق جو آیا تو قیامت لایا
پھر وہ موسم تو گیا اور قیامت نہ گئی