زیک
مسافر
فیصلہ مشکل ہے کہ کہیں نہ کہیں گڑبڑ ہوتی رہتی ہےمارکوپولو کے روٹ پہ؟
فیصلہ مشکل ہے کہ کہیں نہ کہیں گڑبڑ ہوتی رہتی ہےمارکوپولو کے روٹ پہ؟
یہ تو حادثہ ہےیہ بھی ایک طریقہ ہے دوسری شادی کرنے کا
عشق پرانا نہیں ہوتاشاید پرانا عشق یاد آرہا ہے
یہ لیں ایک اور کامیاب عاشق آئے ہیںعشق پرانا نہیں ہوتا
مجھے ابھی سے اے خان بھائی کا تابناک فیوچر نظر آرہا ہے۔یہ لیں ایک اور کامیاب عاشق آئے ہیں
کوئی حادثہ اچانک نہیں ہوتایہ تو حادثہ ہے
آج تو واقعی لگ رہا ہے کہ آپ کی آئی ڈی سے بھی اے خان صاحب ہی آ گئے ہیں۔پرانی شراب کی طرح پرانے عشق کی بھی کچھ اور ہی بات ہے۔ بس خیال رکھیں کہ شراب ہی رہے سرکہ نہ ہو جائے
مگر وصی شاہ اور جوش ملیح آبادی والا فرق بھی تو دیکھیں!آج تو واقعی لگ رہا ہے کہ آپ کی آئی ڈی سے بھی اے خان صاحب ہی آ گئے ہیں۔
کریں کس سے؟ مقدمہ آپ کی عدالت میں پیش ہے!صاحب ان سے پوچھیں جن کی شادی ہے، وہ فی الوقت صرف اورصرف شادی کرنا چاہتے ہیں!
شادی یا شادیاں؟ان کو شادی کر لینی چاہیے۔
شاداں رہنا ہے تو شادیاں سے پرہیز بھلا۔شادی یا شادیاں؟
کم آن حمزہ صاحب، یہ مسئلہ نہیں ہے۔ وہ تو کہیں بھی ہو جائے گی اور وہ بصد شوق کر بھی لیں گے، مسئلہ صرف ان کے گھر والوں کا ان کی شادی کا وقت طے کرنا ہے۔یہ ابھی اور اسی وقت کی رٹ لگا کر بیٹھے ہیں، ماں باپ ظاہر ہے کچھ سوچ سمجھ کر ہی وقت کا فیصلہ کریں گے۔کریں کس سے؟ مقدمہ آپ کی عدالت میں پیش ہے!
زندگی حوادث کا ہی تو نام ہےیہ تو حادثہ ہے
نا جی شدید اختلاف ہے اس بات سےشاداں رہنا ہے تو شادیاں سے پرہیز بھلا۔
زندگی حوادث کا ہی تو نام ہے