عمر ہا در کعبہ و بت خانہ می نالد حیات تاز بزم عشق یک دانائے راز آید بروں
الف نظامی لائبریرین دسمبر 22، 2005 #81 عمر ہا در کعبہ و بت خانہ می نالد حیات تاز بزم عشق یک دانائے راز آید بروں
فریب محفلین دسمبر 22، 2005 #82 دیکھنا بھی تو اُنھیں دور سے دیکھا کرنا شیوہِ عشق نہیں حُسن کو رسوا کرنا۔۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 22، 2005 #83 آ کچھ سنا دے عشق کے بولوں میں اے رضا مشتاق طبع لذتِ سوزِ جگر کی ہے
الف نظامی لائبریرین دسمبر 22، 2005 #87 بے وضو عشق کے مذہب میں عبادت ہے حرام خوب رو لیتا ہوں خواجہ کی ثنا سے پہلے
فریب محفلین دسمبر 22، 2005 #88 لوٹ لو جی بھر کے حسرت لذِت آغازِ عشق اس ستمگر کا یہ رنگِ آشنائی پھر کہاں
الف نظامی لائبریرین دسمبر 22، 2005 #89 کس کا دل سوزِ غمِ عشق سے تابندہ ہوا کس نے بخشی ہے اندھیروں کو ضیا کون ہے یہ؟
الف نظامی لائبریرین دسمبر 22، 2005 #91 اس عشق پر کسی کا اجارہ نہیں ہے داغ پروردگار جس کو یہ نعمت عطا کرئے
فریب محفلین دسمبر 22، 2005 #92 رہے گا حشر تک افسانہ باقی عشق بازوں میں ہماری جاں فشانی کا، تمہاری بے نیازی کا۔۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 22، 2005 #93 نبی کے عشق نے جس کو حسیں بنایا ہے وہی فرید وہی خواجہ بن کے آیا ہے
الف نظامی لائبریرین دسمبر 23، 2005 #94 پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی
فریب محفلین دسمبر 23، 2005 #97 خود عشق کی گستاخی سب تجھ کو سکھا لے گی اے حسنِ حیا پرور شوخی بھی ، شرارت بھی۔۔۔۔۔۔۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 23، 2005 #98 بہت خوب فریب عشاقِ سلف میں اور ہم میں تعلیم کے باعث فرق یہ ہے وہ ہجر میں رویا کرتے تھے ہم ہجر میں گایا کرتے ہیں ظریف دہلوی
بہت خوب فریب عشاقِ سلف میں اور ہم میں تعلیم کے باعث فرق یہ ہے وہ ہجر میں رویا کرتے تھے ہم ہجر میں گایا کرتے ہیں ظریف دہلوی
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2005 #99 سارے ہی ممبران ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور میں اس صنف میں بالکل کورہ ہوں پھر بھی ایک عدد شعر حاضر خدمت ہے : عشق بتاں، یاد رفتگاں، غم روزگار اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیہ کرئے
سارے ہی ممبران ایک سے بڑھ کر ایک ہیں اور میں اس صنف میں بالکل کورہ ہوں پھر بھی ایک عدد شعر حاضر خدمت ہے : عشق بتاں، یاد رفتگاں، غم روزگار اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیہ کرئے
فریب محفلین دسمبر 24، 2005 #100 حسن کو جور سے بیگانہ نہ سمجھو کہ اسے یہ سبق عشق نے پہلے ہی پڑھا رکھا ہے۔۔۔