علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
اب میرا صرف ایک۔۔ 125واں صفحہ رہ گیا ہے۔

سارا کے ابھی کچھ صفحات رہتے ہیں۔ 1160 تک کر چکی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اب میرا صرف ایک۔۔ 125واں صفحہ رہ گیا ہے۔

سارا کے ابھی کچھ صفحات رہتے ہیں۔ 1160 تک کر چکی ہے۔

ماوراء مجھے تو کافی دن ہو گئے ہیں اپنے صفحات مکمل کیے ہوئے۔۔۔ :roll:
:oops: سوری سارا۔ میں نے جلدی میں صرف پہلا صفحہ ہی دیکھا اور دوسرا ابھی میں نے دیکھا ہے۔ واقعی تمھارے مکمل ہو چکے ہیں۔




قیصرانی، میرے صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں۔ آجکل وقت تو نہیں ہے لیکن پھر بھی اگر کچھ صفحات ہیں تو مجھے بتا دیجئے گا مجھے کچھ فارغ وقت ملا تو ضرور لکھ دوں گی۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں، میرا خیال ہے کچھ دے ہی دیں۔ آہستہ آہستہ مکمل کر ہی لوں گی۔ یا کچھ تو لکھ ہی لوں گی نہ۔
 

ماوراء

محفلین
ابھی بتا دیں نہ۔ جب فارغ ہوئی تو لکھ لوں گی۔ یہاں بھی لکھ دینا کہ جب یاداشت نے ساتھ نہ دیا تو دیکھ لوں گی۔
 

ماوراء

محفلین
کہیں آپ کا مطلب یہ تو نہیں۔ کہ جمال نے جو فائلز ابھی تک بھیجی ہیں وہ مکمل ہو چکی ہیں۔؟
 

ماوراء

محفلین
lol۔ تو اتنا گھما پھرا کر بات کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ صاف الفاظ میں کہتے نہ۔ :wink:
جب مجھے آپ کی بات سمجھ آئی تو میں نے کہا: اف میں کتنی بے وقوف ہوں۔ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ذہین ہو گئی ہوں۔ lol

خیر۔۔۔۔۔

ویسے میلز دوبارہ دیکھیں۔ مجھے لگتا ہے کہ اس نے کچھ فائلز بھیجی تھیں۔ (اگر وہ بھی تقسیم ہو چکی ہیں۔ تو کچھ دن صبر کریں۔ اس نے اپنے دوست کو کام دیا ہوا ہے۔ اور دوست نہایت ہی سست ثابت ہو رہا ہے۔
ویسے میں نے میل کر دی ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی آ جائیں گی۔
 

ماوراء

محفلین
کیا، کچھ ملا؟؟ ویسے ایک دو دن میں آ جائیں گی۔
محب کا ارادہ پتہ نہیں کیا ہے۔ اس نے جمال سے رابطہ کرنا تھا۔ :?
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔ ہمم۔۔

ایک اچھی سی پوسٹ تو کریں۔ جو صفحات لکھے جا چکے ہیں، تقسیم کیے جا چکے ہیں اور باقی رہ گئے ہیں۔ میری مدد کی ضرورت ہوئی تو پوچھ لینا۔ :p
 
Top