علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
کیا دے دوں۔۔؟؟ :roll:


جاوید اقبال کے ایک تھریڈ اور شگفتہ سسٹر کے تھریڈ میں صفحات کا ذکر نہیں ہے۔ اس لیے وہ میں نے نہیں لکھے۔

قیصرانی، جو صفحات ابھی نہیں لکھے گئے۔ ان کی لسٹ بنا دیں گے یا اس میں بھی مدد کی ضرورت ہے؟؟

جو صفحات لکھے جا چکے ہیں۔​

1-35 سارہ، قیصرانی
36-65 قیصرانی
156-177 جاوید اقبال
246-275 شمشاد
396-425 قیصرانی
366- 395 قیصرانی
426-455 قیصرانی
546-575 شمشاد
636 - 665 سارا
516- 545 قیصرانی
456 - 485 قیصرانی
486 - 516 قیصرانی
576 - 605 قیصرانی
1236 - 1238 عمر دراز
1026 - 1055 جاوید اقبال
1239 - 1243 عمر دراز
1056 - 1085 جاوید اقبال
1146 - 1175 سارا
1248 - 1255 عمر دراز
96 - 125 ماوراء
1056 - 1058 عمر دراز​
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اگر میں نے کچھ غلط لکھا ہو۔ تو بتا دیا جائے۔
بہت عمدہ ماوراء۔ اتنی عرق ریزی سے جو محنت کی ہے، اس پر اصل داد تو سب کے آنے پر ہوگی، پر آپ نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے :)
نہ بابا۔ مجھے داد کی ضرورت نہیں۔ پہلے ہی داد لینے کے چکر میں کئی بار ماری جا چکی ہوں۔ اسی لیے تو اب داد لینے والے کام کرنا ہی چھوڑ دیے ہیں۔

ابھی کوئی آیا۔۔ سنانے۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ابھی کوئی آیا۔۔ سنانے۔۔۔

ابھی تو کوئی نہیں، کہیں تو میں‌ ہی یہ کام سنبھال لوں؟ :D

شروع کے صفحات پڑھیں تو آپ کو معلوم پڑے کہ یہ کام میں اس وقت ہی کسی اور کو سونپ چکی تھی۔ میرے لیے یہ کتاب کچھ خاص اچھی ثابت نہیں ہوئی تھی۔
ویسے میں نے کب اور کس وقت یہ کام سنبھالا تھا؟ میں تو آپ کو کہہ رہی تھی آپ نے الٹا مجھے ہی کہہ دیا۔ :?

خیر۔۔ اگر آپ سنبھال لیں تو بہت مہربانی ہو گی آپکی۔ کہ میں اس وقت اور بھی کئی کاموں میں مصروف ہوں۔ ؟؟
 

ماوراء

محفلین
ہاں مجھے تو کچھ نہیں پتہ۔ لیکن ابھی اتنا پتہ ہے کہ اتنے گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی آپ نے کچھ نہیں کیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آج میں‌ ذرا نکمے کام میں‌بزی ہوں، یعنی اپنے پوسٹ شدہ گانوں کو سن سن کر ان کے بول لکھ رہا ہوں :D
 

ماوراء

محفلین
ہائے، کاش میرے فرصت کے دن بھی واپس آ جائیں۔ :p

756 ۔ 785
786 ۔ 815
816 ۔ 845
846 ۔ 875
876 ۔ 905
906 ۔ 935

قیصرانی، یہ صفحات اب بانٹیں ؟؟؟


میرا حصہ : 756 ۔ 785
 

ماوراء

محفلین
جو لوگ فارغ ہیں ان کو تو کام دیں نہ۔ محب اور رضوان تو یہیں ہیں۔ ہاں کم کم آتے ہیں۔

اور فیصل بھائی کیوں؟؟؟؟

خیر خیر۔۔۔ جس وقت بھی کام شروع کریں۔ نو مسئلہ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کل صفحات 1272 ہیں، اور ابھی کوئی 180 صفحات باقی بچ گئے ہیں۔ یعنی ماشاء اللہ سے کتاب اپنے اختتام تک آرہی ہے‌ :)
 
Top