ماوراء نے کہا:اپ ڈیٹ دے دے کے تو میں مر گئی ہوں۔شمشاد نے کہا:ماوراء بی بی اپ ڈیٹ تو دے دو علی پور کا ایلی کا۔
جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔
126 - 155 محب علوی
186-215 نوید ملک
216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟
606-635 سند باد
666-695 قیصرانی
696-725 سیدہ شگفتہ
1206-1235 نوید ملک
726-755 ماوراء
876-905 سیمل۔ شمشاد
شمشاد بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔ اگر آپ میرے گھر کے آس پاس رہتے تو میں ضرور آپ کو کیک بنا کر بھیجتی۔شمشاد نے کہا:اب میرے پاس ماوراء کا حصہ صفحہ 741 سے 755 رہ گیا ہے۔ امید ہے جلد ہی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔ اگر آپ میرے گھر کے آس پاس رہتے تو میں ضرور آپ کو کیک بنا کر بھیجتی۔شمشاد نے کہا:اب میرے پاس ماوراء کا حصہ صفحہ 741 سے 755 رہ گیا ہے۔ امید ہے جلد ہی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا۔![]()
نیت تو نیک ہی ہے۔ لیکن تازہ تازہ کی اور ہی بات ہوتی ہے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی آپ بہت اچھے ہیں۔ اگر آپ میرے گھر کے آس پاس رہتے تو میں ضرور آپ کو کیک بنا کر بھیجتی۔شمشاد نے کہا:اب میرے پاس ماوراء کا حصہ صفحہ 741 سے 755 رہ گیا ہے۔ امید ہے جلد ہی وہ بھی پوسٹ کر دوں گا۔![]()
نیت نیک ہو تو گھر سے دور بھی پہنچ سکتا ہے۔