سوری کہ میں صرف نصف گھنٹے بعد چلا گیا۔ زیادہ انتظار نہیں کر سکاماوراء نے کہا:دیکھ لیں شمشاد بھائی، میں قیصرانی کے بلانے پر فوراً سارے کام چھوڑ کر آن لائن آئی ہوں۔ اور موصوف مجھے بلا کر خود غائب ہو گئے ہیں۔ اب لگتا ہے ان کو بھی مخصوص اراکین میں شامل کرنا پڑے گا۔huh۔
شمشاد نے کہا:جن کے لیے اس نے کلاشنکوف رکھی ہوئی ہے
اس کلاشنکوف سے مختلف دھاگے چھلنی ہوئے دیکھ چکا ہوںماوراء نے کہا:ہاہاہا۔ آپ کو بھی میری کلاشنکوف کی اطلاع مل گئی۔
بس دیکھیں کہ ہوتا کیا ہے۔
یہ ڈیول فش بڑی بڑی باتیں کر رہی تھی۔ ایک تو شمشاد بھائی کو کہا تھا کہ ماہ وش اور فش کو قابو کریں۔ وہ بھی کام ان سے صحیح سے نہیں ہوا۔
لگتا ہے مجھے ہی اپنی کلاشنکوف سنبھالنی پڑے گی۔
شمشاد نے کہا:ملک صاحب واپسی مبارک، لیکن آپ ہیں کہاں؟ “علی پور کا ایلی“ کا آپ کا حصہ کہاں تک پہنچا؟
نوید ملک نے کہا:اس کلاشنکوف سے مختلف دھاگے چھلنی ہوئے دیکھ چکا ہوںماوراء نے کہا:ہاہاہا۔ آپ کو بھی میری کلاشنکوف کی اطلاع مل گئی۔
بس دیکھیں کہ ہوتا کیا ہے۔
یہ ڈیول فش بڑی بڑی باتیں کر رہی تھی۔ ایک تو شمشاد بھائی کو کہا تھا کہ ماہ وش اور فش کو قابو کریں۔ وہ بھی کام ان سے صحیح سے نہیں ہوا۔
لگتا ہے مجھے ہی اپنی کلاشنکوف سنبھالنی پڑے گی۔
ماہ وش اور ڈیول فش ۔ واہ واہ کیا ملتا جلتا قافیہ ہے ۔ ماہ وش بھائی اور فش بھی بھائی امید ہے کہ آپ یہ کچھ صفحات لکھ دیں گے ۔
شمشاد بھائی، نوید معذرت کر چکے ہیں کہ وہ کچھ ان دنوں مصروف ہیں۔ زیادہ نہیں لکھ سکیں گے۔ کسی اور کو راضی کریں نہ۔شمشاد نے کہا:چار، چھ اور بھی لکھ دیں، ابھی تو کتنے ہی رہتے ہیں۔