نہیں، جب میں آئی تو آپ چلے گئے۔قیصرانی نے کہا:لیں جب میںچلا گیا، تب آئیں
قککککشمشاد نے کہا:لگتا ہے آپ دونوں “ لک چھپ جانا، مکئی دا دانہ۔۔۔“ کھیل رہے ہیں۔
یہ تو پرسوں کی بات ہوئی نا، کل تو پھر آپ دیر سے آئیں اور میںجلدی چلا گیاماوراء نے کہا:نہیں، جب میں آئی تو آپ چلے گئے۔
لگتا ہے کہ ماوراء آج کل بزی ہیں۔ ورنہ میں تو نارمل وقت پر ہی ہوتا ہوںشمشاد نے کہا:آپ دونوں متفق رائے سے کوئی ایک وقت کیوں مقرر نہیں کر لیتے ایک ہی وقت میں آنے کا۔
شکریہ شمشاد بھائی ایک اور ترمیم کر دیجئے گا حکم میں، کہ بغیر کلاشن کوف آئیںشمشاد نے کہا:تب پھر حکم دیا جاتا ہے کہ ماوراء قیصرانی کے “عام“ وقت میں حاضر ہو۔
ماوراء نے کہا:جو لکھے جا رہے ہیں۔
126- 155 محب علوی
216-245 سیدہ شگفتہ
606-635 سندباد
696-725سیدہ شگفتہ
966-995 (نوید ملک)؟؟
1206-1235 نوید ملک
مجھے معلوم ہے کہ آپ نے 135 تک لکھ لیے ہیں اور قیصرانی نے وکی پر بھی منتقل کر دیے ہیں۔ لیکن جناب آپ کا حصہ 126 سے 155 تک ہے۔ آدھے کام کو کوئی پورا نہیں کہتا۔ جب سارے صفحات مکمل ہو جائیں گے تو مسلسل یہی لکھوں گی کہ محب نے اپنا حصہ مکمل کر لیا۔محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:جو لکھے جا رہے ہیں۔
126- 155 محب علوی
216-245 سیدہ شگفتہ
606-635 سندباد
696-725سیدہ شگفتہ
966-995 (نوید ملک)؟؟
1206-1235 نوید ملک
کب سے صفحہ 126 سے 135 تک پوسٹ کر چکا ہوں مگر برابر یہی لکھے جارہی ہو کہ میں لکھ رہا ہوں مسلسل۔
جاوید بھائی ذرا ہاتھ تو بٹائیں۔
صفحہ 141 سے 155 تک لکھ دیں ورنہ ماورا کا غصہ بہت بڑھ جائے گا۔
یہ نارمل وقت کیا ہوتا ہے؟ اصل میں آجکل میرا نارمل وقت بدل گیا ہے۔ یعنی رات، دن میں اور دن، رات میں بدل گیا ہے۔ اب ڈریم لینڈ میں رہتی ہوں۔ آپ کی دنیا کے قانون تو نہیں چلتے نہ اس میں۔قیصرانی نے کہا:لگتا ہے کہ ماوراء آج کل بزی ہیں۔ ورنہ میں تو نارمل وقت پر ہی ہوتا ہوںشمشاد نے کہا:آپ دونوں متفق رائے سے کوئی ایک وقت کیوں مقرر نہیں کر لیتے ایک ہی وقت میں آنے کا۔
دیکھ لیں شمشاد بھائی، میں قیصرانی کے بلانے پر فوراً سارے کام چھوڑ کر آن لائن آئی ہوں۔ اور موصوف مجھے بلا کر خود غائب ہو گئے ہیں۔ اب لگتا ہے ان کو بھی مخصوص اراکین میں شامل کرنا پڑے گا۔huh۔شمشاد نے کہا:کلاشنکوف آپ کے لیے نہیں ہے، وہ چند ایک مخصوص اراکین ہیں جن کے لیے ہے۔
ڈیول فش نے کہا:یہ مخصوص اراکین کیا ہوتے ہیں ماوراء جی