علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جو لکھے جا رہے ہیں۔


126- 155 محب علوی
216-245 سیدہ شگفتہ
606-635 سندباد
696-725سیدہ شگفتہ
966-995 (نوید ملک)؟؟
1206-1235 نوید ملک​

کب سے صفحہ 126 سے 135 تک پوسٹ کر چکا ہوں مگر برابر یہی لکھے جارہی ہو کہ میں لکھ رہا ہوں مسلسل۔

جاوید بھائی ذرا ہاتھ تو بٹائیں۔

صفحہ 141 سے 155 تک لکھ دیں ورنہ ماورا کا غصہ بہت بڑھ جائے گا۔ :lol:

سوری محب بھائی، میں نے یہ دھاگہ تاخیرسے دیکھاہے۔ سسٹرماوراء، اگرمحب بھائی کے صفحات باقی ہیں تووہ مجھے ای میل کردیں میں انشاء اللہ لکھ دوں گا۔

والسلام
جاویداقبال
 
ارے میں کچھ دنوں کے لیے مصروف تھا اس لیے نیٹ پر نہیں آرہا تھا۔
اب آیا تو پتہ چلا کے اتنا کچھ ہوگیا ہے۔

جہاں تک لکھوانے میں مدد کا تعلق ہے۔تو میں معذرت خواہ ہوں۔:oops:

کیوں کے میری مصروفیت کچھ ایسی ہیں کے وقت نکالنا مشکل ہے۔
اور میری ٹائپنگ سپیڈ بھی کافی سلو ہے‌۔

امید ہے ماوراء اس بات پر اپنی بندوق نہیں نکالیں گی :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء اور شمشاد بھائی، اگر کچھ صفحات رہ گئے ہیں تو جاوید بھائی اور مجھے دے دیں، ہم دونوں‌ ہی مل کر کچھ نہ کچھ کرتے ہیں
 

ماوراء

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
ارے میں کچھ دنوں کے لیے مصروف تھا اس لیے نیٹ پر نہیں آرہا تھا۔
اب آیا تو پتہ چلا کے اتنا کچھ ہوگیا ہے۔

جہاں تک لکھوانے میں مدد کا تعلق ہے۔تو میں معذرت خواہ ہوں۔:oops:

کیوں کے میری مصروفیت کچھ ایسی ہیں کے وقت نکالنا مشکل ہے۔
اور میری ٹائپنگ سپیڈ بھی کافی سلو ہے‌۔

امید ہے ماوراء اس بات پر اپنی بندوق نہیں نکالیں گی :wink:
آپکے تعاون کا بہت شکریہ۔ کام کے وقت سنجیدہ رہتے ہوئے میں بندوق بھی نہیں نکالتی۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی محب، اورسسٹرماوراء یہ صحفات میں نے اللہ تعالی کے کرم اورآپ کی دعاؤں کی بدولت مکمل کردیئے ہیں ان کالنک یہاں ہے

علی پور کا ایلی


والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام جاوید بھائی،
اتنی جلدی کیسے لکھ لیتے ہیں آپ؟ کوئی خاص گر ہے تو مجھے بھی کچھ بتائیں۔ :(
:great: :hatoff: شکریہ۔
 

wahab49

محفلین
جی ماورا بہن ۔ اب تو کہہ چکا ھوں۔ ماہ وش بہن کے بقول ۔ منہ سے نکلی بات، کمان سے نکلا تیر اور بوتل سے نکلی پرفیوم بھی بھلا کبھی واپس ھوئی ھے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
141- 155 جاوید اقبال
216-245 سیدہ شگفتہ
606-635 سندباد
696-725سیدہ شگفتہ
966-995 قیصرانی
1232-1235 نوید​

السلام علیکم

جوصفحات بعد میں لئے ہیں وہ مکمل

لیکن جو پہلے لئے تھے شمشاد بھائی آپ مصلی بچھا لیں اور دعا کریں کہ وہ فائل مجھے مل جائے جس میں لکھے تھے ورنہ وہ آپ کو لکھنا پڑیں گے ۔ نہیں یاد کس فائل میں لکھے تھے اور یہاں ہزاروں لاکھوں فائیلیں ہیں اتنے دن سے ڈھونڈ رہی ہوں نہیں ملی ابھی تک :oops:
 

ماوراء

محفلین
رنگ والے صفحات لکھے جا رہے ہیں۔
1- 35 سارہ ۔ قیصرانی
36- 65 قیصرانی
66- 95 شمشاد
96- 125 ماوراء
126- 140 محب علوی ، 141۔155جاوید اقبال
156- 185 (156-177)جاوید اقبال (178-185) ماوراء
186-215 نوید ملک
216-245 سیدہ شگفتہ
246- 275 شمشاد
276- 305 جاوید اقبال
306- 335 جاوید اقبال
336-365 جاوید اقبال
366-395 قیصرانی
396- 425 قیصرانی
426-455 قیصرانی
456-485 قیصرانی
486-515 جاوید اقبال
516-545 قیصرانی
546-575 شمشاد
576-605 قیصرانی
606-635 سندباد
636-665 سارا
666-695 قیصرانی
696-725سیدہ شگفتہ
726-755 شمشاد۔ماوراء
756-785 ماوراء
786-815 شمشاد
816-845 قیصرانی۔حجاب
846-875. حجاب
876-905 شمشاد
906-935 شمشاد
936-965 جاوید اقبال
966-995 قیصرانی
996-1025شمشاد
1026-1055 جاوید اقبال
1056-1085 جاوید اقبال
1086-1115 جاوید اقبال
1116-1145 جاوید اقبال
1146-1175 سارا
1176-1205 ماوراء
1206-1235 نوید ملک
1236-1272 :::(1236-1238)(1239-1243)(1256-1258)(1259-1263)(1248-1255) عمر دراز
1244-1247 حجاب
1264-1272 حجاب
 

AMERICAN

محفلین
علی پور کا ایلی میں کتابی شکل میں پڑھ چکا ہوں
ممتاز مفتی کی تحریر میں جادو ہے

جاوید اقبال بھائی آپکو اتنی زیادہ محنت کرنے پر مبارکباد۔
 
Top