علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
بہت بہت شکریہ۔
273_hatoff_1.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


سسٹرماوراء، لگتاہے کہ ابھی تک یہ ناول پائہ تکمیل تک نہیں پہنچاہے۔ ابھی ساٹھ صفحات باقی ہیں سندبادبھائی،کے؟
دیکھیں نہیں تویہ ہم ہی لکھ دیتے ہیں ان کی طرف کوئی جواب نہ آیاتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
دیکھیں نہیں تویہ ہم ہی لکھ دیتے ہیں ان کی طرف کوئی جواب نہ آیاتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

والسلام
جاویداقبال
قیصرانی بھائی والے بھی رہ رہے ہیں‌ نا، ادھر بھی کچھ توجہ جناب، اور وہ صرف تیس صفحات ہیں :p
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

قیصرانی بھائي، آپ بھی کیایادکریں گے۔چلووہ بھی لکھ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
اگرنہیں لکھے توای میل کردیں۔۔۔۔۔۔ :p

لیکن بھائي، اگلے ہفتے کوانشاء اللہ میرا پاکستان جانے کا پروگرام ہے اگروہ بن گیاتوپھرمعذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
لیکن بھائي، اگلے ہفتے کوانشاء اللہ میرا پاکستان جانے کا پروگرام ہے اگروہ بن گیاتوپھرمعذرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال
تو بھائی جتنے دن ہیں ان کو تو کیش کرتے جائیں :D ای میل کر دیتا ہوں
 

ماوراء

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


سسٹرماوراء، لگتاہے کہ ابھی تک یہ ناول پائہ تکمیل تک نہیں پہنچاہے۔ ابھی ساٹھ صفحات باقی ہیں سندبادبھائی،کے؟
دیکھیں نہیں تویہ ہم ہی لکھ دیتے ہیں ان کی طرف کوئی جواب نہ آیاتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p

والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام ،
دیکھ لیں جاوید بھائی۔۔اب میں کیا کر سکتی ہوں۔ یہاں اگر کام کرنے والے ہیں تو کام چور بھی بہت ہیں۔ :p :(
دیکھیں۔۔۔ اگر جواب نہ آیا تو آپ کو ہی مدد کرنا ہو گی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد بھائی

آپ کی خدمات کا دائرہ وسیع ہونے کے قوی امکان ہیں ، مجھے فائل ابھی تک نہیں ملی :oops:

جل تُو جلال تُو، آئی ۔۔۔۔۔۔

کوئی بات نہیں، جب کہا ہے تو بھگتوں گا بھی، ویسے ابھی بھی دعا ہے کہ فائل مل جائے۔
 

ماوراء

محفلین
جل تو جلال تو آئی بلا ٹال تو۔۔ شمشاد بھائی دل سے پڑھیں۔ میں تو جب پڑھوں کام آسان ہو جاتا ہے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
استغفراللہ۔ میں نے یہ تو نہیں کہا۔ :D
میں تو اس لیے کہہ رہی تھی کہ شگفتہ کو فائل مل جائے۔ :)
اور میں اس لیے پڑھ رہی ہوں کہ قیصرانی اور سند باد جلدی سے صفحات مکمل کر لیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) :twisted: آپ معززین اپنے وظائف پڑھنے میں محتاط رہیں یہ نہ ہو کہ اثر اُلٹا ہو جائے اور میری دوسری فائل بھی کھو جائے اور ڈھونڈنا پڑے
 

شمشاد

لائبریرین
میں وظیفے کا دوسرا حصہ پڑھتا ہوں :

صاحبِ کمال تُو - اوکھے ویلے نال تُو

اور ہاں پیشتر اسکے کہ دوسری فائل بھی کھو جائے، جلدی سے ماوراء کو بھیج دیں تاکہ وہ اسے مناسب جگہ پر ٹھکانے لگا سکے۔
 

ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) :twisted: آپ معززین اپنے وظائف پڑھنے میں محتاط رہیں یہ نہ ہو کہ اثر اُلٹا ہو جائے اور میری دوسری فائل بھی کھو جائے اور ڈھونڈنا پڑے
:oops: شگفتہ جلدی سے اسے محفوظ جگہ پر رکھ دیں۔ یا پوسٹ کر دیں نا۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) :twisted: آپ معززین اپنے وظائف پڑھنے میں محتاط رہیں یہ نہ ہو کہ اثر اُلٹا ہو جائے اور میری دوسری فائل بھی کھو جائے اور ڈھونڈنا پڑے
:oops: شگفتہ جلدی سے اسے محفوظ جگہ پر رکھ دیں۔ یا پوسٹ کر دیں نا۔ :(

آں ہاں، محفوظ جگہ پر نہیں رکھنی، پھر بھول گئیں تو؟ پوسٹ ہی کر دیں تو بہتر ہے۔
 
Top