وعلیکم السلام جاوید بھائی،جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرماوراء، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ کہ میں نے بہت کام کیا کام ہوتاہی کرنے کے لئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
سسٹر شگفتہ، کے اگرکچھ صفحات باقی ہیں تو مجھے ای میل کر دیں انشاء اللہ میں وہ بھی لکھ دوں گا۔
والسلام
جاویداقبال
اچھا، میں کرتی ہوں۔شمشاد نے کہا:میں نے 606 سے 635 تک والا حصہ لکھنا شروع کر دیا ہے۔
اب کے سند باد کو ذ پ تم کرو۔
ماوراء نے کہا:بہت خوب شمشاد بھائی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
اب صرف اور صرف باس صاحبہ کا کام باقی ہے۔![]()
شکریہ کا شکریہ۔ لیکن نانی اماں ابھی سے تو نہ نہ بنائیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:بہت خوب شمشاد بھائی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
اب صرف اور صرف باس صاحبہ کا کام باقی ہے۔![]()
دعا کا شکریہ نانی اماں۔
اور دوسری بات یہ کہ جب باس کا یہ حال ہے تو باقی ٹیم کا کیا حال ہو گا؟![]()
شمشاد نے کہا:اور دوسری بات یہ کہ جب باس کا یہ حال ہے تو باقی ٹیم کا کیا حال ہو گا؟![]()