علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

اجنبی

محفلین
اردو لائبریر میں جو کتب فراہم کی جارہی ہیں ان کے ساتھ کاپی رائٹ کی معلومات نہیں‌دی جارہی ۔

میری تجویز ہے کہ ہر کتاب کے سرورق پر اس کی کاپی رائٹ وغیہرہ سے متعلق معلومات دی جائیں ، جیسا کہ گٹن برگ کی کتب میں ہوتا ہے ۔ مثلآ وہاں‌فردوس بریں کی کاپی رائیٹ سے متعلق کچھ نہیں ہے ۔ کیا میں اس کتاب کو اپنی سائیٹ پر چھاپ سکتا ہوں؟
 
ماوراء

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور دوسری بات یہ کہ جب باس کا یہ حال ہے تو باقی ٹیم کا کیا حال ہو گا؟ :(

ماوراء، یہ کون سچ بولنے کی کوشش کر رہا ہے ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھیں :wink:
ابھی بھی جس کے صفحات باقی رہ گئے ہوں اسے ایک تنبیہی نوٹ جاری کریں :oops:

اور جشن کی تیاریاں شروع کی جائیں
شگفتہ، یہاں کوئی سچ بولنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ یہ جھوٹ کی دنیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ :p

آپ نے تنبیہی نوٹ جاری کرنے کو کہا۔ کیا آپ کو یہ نوٹ جاری کر دوں؟ :wink:
 
ماوراء

محفلین
273_effect9_1.gif
273_effect9_1.gif

باس صاحبہ نے جشن کی تیاری کی اجازت دے دی!!!

273_effect9_1.gif
273_effect9_1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور دوسری بات یہ کہ جب باس کا یہ حال ہے تو باقی ٹیم کا کیا حال ہو گا؟ :(

ماوراء، یہ کون سچ بولنے کی کوشش کر رہا ہے ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھیں :wink:
ابھی بھی جس کے صفحات باقی رہ گئے ہوں اسے ایک تنبیہی نوٹ جاری کریں :oops:

اور جشن کی تیاریاں شروع کی جائیں
شگفتہ، یہاں کوئی سچ بولنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ یہ جھوٹ کی دنیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ :p

آپ نے تنبیہی نوٹ جاری کرنے کو کہا۔ کیا آپ کو یہ نوٹ جاری کر دوں؟ :wink:

باس کو نوٹس جاری کرنا ہے :( تمہارا بھی چیف جسٹس والا حال ہو گا پھر اور مزید یہ کہ ایک کمرے تک محدود کر دی جاؤ گی۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری باس کا بھی وہی حال ہے جو ہماری حکومت کے باس کا حال ہے؟؟ ویسے میں چیف جسٹس افتخار بالکل نہیں ہوں۔

شمشاد بھائی، جشن منانے کے لیے کچھ سوچا ہے آپ نے؟؟ محب بھی نہیں ہے۔ ورنہ بہت جوش وخروش سے مناتے، یا بلاتی ہوں اس کو۔ میرا جوش تو ویسے ہی آجکل مر گیا ہے۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
مرا نہیں ہو گا، سویا ہوا ہو گا، ٹھنڈا پانی ڈالو اس پر جاگ اٹھے گا۔

ویسے جشن کی تاریخ کیا ہے؟ تا کہ میں رضوان کو بھی بلا لوں، شاید انہوں نے بھی چند صفحے لکھے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری باس کا بھی وہی حال ہے جو ہماری حکومت کے باس کا حال ہے؟؟ ویسے میں چیف جسٹس افتخار بالکل نہیں ہوں۔
:(

تم ہو یا نہ ہو، لیکن وہ پاکستان میں ہیں، اور خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ تو پکڑتا ہی ہے نا۔

اس لیئے ذرا بچ بچا کے، ہاں۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
اجنبی نے کہا:
اردو لائبریر میں جو کتب فراہم کی جارہی ہیں ان کے ساتھ کاپی رائٹ کی معلومات نہیں‌دی جارہی ۔

میری تجویز ہے کہ ہر کتاب کے سرورق پر اس کی کاپی رائٹ وغیہرہ سے متعلق معلومات دی جائیں ، جیسا کہ گٹن برگ کی کتب میں ہوتا ہے ۔ مثلآ وہاں‌فردوس بریں کی کاپی رائیٹ سے متعلق کچھ نہیں ہے ۔ کیا میں اس کتاب کو اپنی سائیٹ پر چھاپ سکتا ہوں؟
قدیر، اس بارے میں شگفتہ ہی کچھ کہہ سکتیں ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، سندباد کا جواب آ گیا۔ وہ صفحات بہت پہلے لکھ چکے تھے۔ لیکن پوسٹ نہیں کر سکے تھے۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
شگفتہ صاحبہ سے بھی اچھی طرح تسلی کر لیں کہ ابھی تک فائل ملی کہ نہیں؟ ایسا نہ ہو کہ کوئی لکھنا شروع کر دے اور بعد میں فائل بھی مل جائے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
:( :cry: ہم دونوں میں سے ایک کی محنت اکارت گئی۔ :cry: :(
آپ نے ہی جلدی کی۔ :cry:
شگفتہ صاحبہ سے بھی اچھی طرح تسلی کر لیں کہ ابھی تک فائل ملی کہ نہیں؟ ایسا نہ ہو کہ کوئی لکھنا شروع کر دے اور بعد میں فائل بھی مل جائے۔

شگفتہ، خود بتائیں گی نا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو اس لیئے کہا تھا کہ کتاب ختم ہو اور تمہارے کہنے کے مطابق جشن جلد منایا جا سکے لیکن اب شگفتہ صاحبہ کی وجہ سے گاڑی رکی ہوئی ہے۔
 
Top