علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
دیکھو ذرا، یہ لڑکی آج مبارک دے رہی ہے۔ اتنے دنوں سے میں نے اپنے دستخط بھی بدلے ہوئے تھے۔ :twisted:

شکریہ حجاب۔ سب کو مبارک۔ :)
 
حجاب

محفلین
میں سوچ رہی تھی تمہارے ذپ کے بارے میں بھی کہ کیا لکھوں کتاب کے لیئے کوئی پرسن ہو تو لکھنا آسان ہوتا ہے مگر کتاب کے لیئے مشکل ہے پھر بھی سوچ رہی ہوں اس لیئے دیر کر دی مبارک میں سب کی مبارکباد دیکھ کے خوش ہو رہی تھی میں کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں :p
 
شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔ کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں۔

واہ کیا زبردست فقرہ لکھا ہے۔ مزہ آ گیا پڑھ کر۔
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
میں سوچ رہی تھی تمہارے ذپ کے بارے میں بھی کہ کیا لکھوں کتاب کے لیئے کوئی پرسن ہو تو لکھنا آسان ہوتا ہے مگر کتاب کے لیئے مشکل ہے پھر بھی سوچ رہی ہوں اس لیئے دیر کر دی مبارک میں سب کی مبارکباد دیکھ کے خوش ہو رہی تھی میں کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں :p
:oops: میں تمھیں بتانا بھول ہی گئی۔اس دن میرا موڈ تھا۔ میں نے خود ہی سب لکھ لیا تھا۔ اب تم کچھ نہ لکھنا۔ سب کچھ تیار ہے۔ بس محب علوی ابھی جشن کرنے کو مان نہیں رہا۔ اللہ جانے کیا مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ کہا بھی ہے، جاوید بھائی پھر پاکستان چلے جائیں گے۔ جلدی سے پہلے کر لیتے ہیں۔ خیر۔۔۔قیصرانی کا بھی انتظار ہے۔ اور شگفتہ کا بھی۔

بالکل۔ محب کی باتیں رنگ لے آئیں۔ مجھے محب کا وہ جملہ نہیں بھولتا، جو اس نے شروع میں بولا تھا۔ یقین کرو، سب سے کم صفحے لکھیں اس شخص نے۔ :shock:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء، کدھر ہیں آپ اب توواقعی جشن کولیٹ کرناپڑے گاکیونکہ باس صاحبہ، توبیمار ہیں اورقیصرانی بھیاکابھی کہیں دوردورتک نشان نہیں۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام

چلو شکر ہے تمہیں مبارکباد دینے کا خیال تو آیا اور باتیں تو بہت کرنی پڑیں لوگوں کو قائل کرنے کے لیے ، ویسے کچھ لوگوں کے سوا باقی لوگوں نے کافی کام کیا اور کچھ نے تو بالکل بھی نہیں کیا اور اب مبارکباد دے کر شہیدوں میں نام لکھوا رہے ہیں۔ ناصر کاظمی سے معذرت کے ساتھ

انقلابات زمانہ بھی عجب ہیں محب
وہ کہہ رہے ہیں جو لکھا کرتے تھے
 
ماوراء

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرماوراء، کدھر ہیں آپ اب توواقعی جشن کولیٹ کرناپڑے گاکیونکہ باس صاحبہ، توبیمار ہیں اورقیصرانی بھیاکابھی کہیں دوردورتک نشان نہیں۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام

میں یہاں ہوں بھیا، جشن تو واقعی لیٹ ہو گیا، حالانکہ لوگوں کو میں نے سمجھایا بھی بہت کہ یہ جشن محفل پر ہی رہے گا، کسی نے شرکت کرنی ہوئی تو بعد میں بھی کر سکتا ہے، لیکن کچھ لوگ ہیں کہ مانتے ہی نہیں۔ اپنی ہی ضد پر اڑے ہیں۔
قیصرانی نے تو شاید اسی ہفتے آنا تھا۔ لیکن معلوم نہیں کہ آ بھی رہے ہیں یا نہیں۔ باقی باس صاحبہ کے بارے میں کیا کہوں۔

آپ ایک ہفتے تک تو نہیں نا جا رہے؟؟؟
 
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
میں سوچ رہی تھی تمہارے ذپ کے بارے میں بھی کہ کیا لکھوں کتاب کے لیئے کوئی پرسن ہو تو لکھنا آسان ہوتا ہے مگر کتاب کے لیئے مشکل ہے پھر بھی سوچ رہی ہوں اس لیئے دیر کر دی مبارک میں سب کی مبارکباد دیکھ کے خوش ہو رہی تھی میں کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں :p
:oops: میں تمھیں بتانا بھول ہی گئی۔اس دن میرا موڈ تھا۔ میں نے خود ہی سب لکھ لیا تھا۔ اب تم کچھ نہ لکھنا۔ سب کچھ تیار ہے۔ بس محب علوی ابھی جشن کرنے کو مان نہیں رہا۔ اللہ جانے کیا مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ کہا بھی ہے، جاوید بھائی پھر پاکستان چلے جائیں گے۔ جلدی سے پہلے کر لیتے ہیں۔ خیر۔۔۔قیصرانی کا بھی انتظار ہے۔ اور شگفتہ کا بھی۔

بالکل۔ محب کی باتیں رنگ لے آئیں۔ مجھے محب کا وہ جملہ نہیں بھولتا، جو اس نے شروع میں بولا تھا۔ یقین کرو، سب سے کم صفحے لکھیں اس شخص نے۔ :shock:

جشن نہ منانے کی وجوہات تو اب اور زیادہ ہو گئیں ہیں ، دیکھ ہی لیں تم نے ، اب تھوڑا سا انتظار کے بعد مناتے ہیں فکر نہ کرو۔

شروع میں کیا بولا تھا میں نے ، اب تو مجھے خود بھی یاد نہیں اور سب سے کم صفحات میں نے لکھے یہ یاد رکھا ہے اور یہ یاد نہیں رکھا کہ ویسے کتنی محنت کی ہے میں نے ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب کیا بات کر رہے ہیں، ہم (قیصرانی، جاوید اور میں) تو پھر بہت موٹے ہو جائیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو ماوراء اور باقی سب ممبران کو جنہوں نے اس پراجیکٹ میں حصہ بقدر جثہ ڈالا :)
بہت بہت شکریہ نوید۔ شکر ہے آپ نظر تو آئے۔ جشن منانا ابھی باقی ہے۔ اس کے لیے پی ایم کروں تو فوراً حاضر ہو جائیے گا۔
 
ماوراء

محفلین
آپ کی طرح سب ویلے تو نہیں نا۔ کہ روز محفل پر آ کر جشن کی تاریخ دیکھا کریں۔
smilehandmd0.gif

قیصرانی، اتوار یا سوموار کو شاید آ رہے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
میں تو ویلی ہی ہوں۔ :p

نہیں اس لیے کہا تھا کہ نوید آجکل شاید مصروف ہیں نا۔ تو پی ایم کر کے اطلاع دے دوں گی۔ اور انشاءاللہ محفل پر بھی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی تو واپس آ گئے، اب بس شگفتہ صاحبہ کا انتظار ہے۔

17 سے پہلے پہلے واپس آ جائیں تو اچھا ہے، نہیں تو 17 کو میں چلا جاؤں گا۔
 
Top