میں تمھیں بتانا بھول ہی گئی۔اس دن میرا موڈ تھا۔ میں نے خود ہی سب لکھ لیا تھا۔ اب تم کچھ نہ لکھنا۔ سب کچھ تیار ہے۔ بس محب علوی ابھی جشن کرنے کو مان نہیں رہا۔ اللہ جانے کیا مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ کہا بھی ہے، جاوید بھائی پھر پاکستان چلے جائیں گے۔ جلدی سے پہلے کر لیتے ہیں۔ خیر۔۔۔قیصرانی کا بھی انتظار ہے۔ اور شگفتہ کا بھی۔حجاب نے کہا:میں سوچ رہی تھی تمہارے ذپ کے بارے میں بھی کہ کیا لکھوں کتاب کے لیئے کوئی پرسن ہو تو لکھنا آسان ہوتا ہے مگر کتاب کے لیئے مشکل ہے پھر بھی سوچ رہی ہوں اس لیئے دیر کر دی مبارک میں سب کی مبارکباد دیکھ کے خوش ہو رہی تھی میں کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں
حجاب نے کہا:میں سوچ رہی تھی تمہارے ذپ کے بارے میں بھی کہ کیا لکھوں کتاب کے لیئے کوئی پرسن ہو تو لکھنا آسان ہوتا ہے مگر کتاب کے لیئے مشکل ہے پھر بھی سوچ رہی ہوں اس لیئے دیر کر دی مبارک میں سب کی مبارکباد دیکھ کے خوش ہو رہی تھی میں کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں
وعلیکم السلامجاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرماوراء، کدھر ہیں آپ اب توواقعی جشن کولیٹ کرناپڑے گاکیونکہ باس صاحبہ، توبیمار ہیں اورقیصرانی بھیاکابھی کہیں دوردورتک نشان نہیں۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
ماوراء نے کہا:میں تمھیں بتانا بھول ہی گئی۔اس دن میرا موڈ تھا۔ میں نے خود ہی سب لکھ لیا تھا۔ اب تم کچھ نہ لکھنا۔ سب کچھ تیار ہے۔ بس محب علوی ابھی جشن کرنے کو مان نہیں رہا۔ اللہ جانے کیا مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ کہا بھی ہے، جاوید بھائی پھر پاکستان چلے جائیں گے۔ جلدی سے پہلے کر لیتے ہیں۔ خیر۔۔۔قیصرانی کا بھی انتظار ہے۔ اور شگفتہ کا بھی۔حجاب نے کہا:میں سوچ رہی تھی تمہارے ذپ کے بارے میں بھی کہ کیا لکھوں کتاب کے لیئے کوئی پرسن ہو تو لکھنا آسان ہوتا ہے مگر کتاب کے لیئے مشکل ہے پھر بھی سوچ رہی ہوں اس لیئے دیر کر دی مبارک میں سب کی مبارکباد دیکھ کے خوش ہو رہی تھی میں کہ آخر سب کی محنت اور محب کی باتیں رنگ لے ہی آئیں
بالکل۔ محب کی باتیں رنگ لے آئیں۔ مجھے محب کا وہ جملہ نہیں بھولتا، جو اس نے شروع میں بولا تھا۔ یقین کرو، سب سے کم صفحے لکھیں اس شخص نے۔
بہت بہت شکریہ نوید۔ شکر ہے آپ نظر تو آئے۔ جشن منانا ابھی باقی ہے۔ اس کے لیے پی ایم کروں تو فوراً حاضر ہو جائیے گا۔نوید ملک نے کہا:بہت بہت مبارک ہو ماوراء اور باقی سب ممبران کو جنہوں نے اس پراجیکٹ میں حصہ بقدر جثہ ڈالا