حسیب
محفلین
کہاں سے پتا چلا؟؟؟مجھے بھی کسی جگہ سے پتا چلا تھا جی۔ ورنہ میں بھی لاعلم تھا۔
یہ کنفرم بات ہے ناں؟؟؟
کہاں سے پتا چلا؟؟؟مجھے بھی کسی جگہ سے پتا چلا تھا جی۔ ورنہ میں بھی لاعلم تھا۔
اگر پاکستانی سیاست میں پلے بوائے کا ٹائٹل کسی کو دیا جا سکتا ہے تو وہ شیخ رشید ہےآج مجھے یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان . شاہد محمود قریشی. شیخ رشید سب پاگل ہیں
آپ کو کیسے معلوم کہ اس نے توبہ کرلی ہے؟توبہ کا دروازہ ہر انسان کیلئے مرتے دم تک کھلا ہے۔ اگر کبھی وقت ملے تو ابراہیمی ادیان کی بنیادی تعلیمات کا مطالعہ ضرور کیجئے گا۔ بڑے بڑے گناہگاروں کو رب کریم نے توبہ کے بعد معاف فرما دیا تو عمران کس کھیت کی مولی ہے۔ عزت ذلت صرف خدا کے ہاتھ میں ہے۔ یہ وہی عمران ہے جس نے زرداری جیسے نامور کرپٹ انسان کیخلاف ملک کا صدر بننے پر احتجاج کال دی تھی اور بمشکل دو ہزار لوگ جمع ہوئے تھے۔ آج اسکی کال پر لاکھوں لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ یعنی آپکا پلے بوائے عوام میں مقبول ہو رہا ہے
ایم کیو ایم کا تو نہیں معلوم کہ کیا مؤقف ہے ۔۔لیکن میرے نزدیک جس طرح قادیانیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں بالکل اسی طرح جماعتِ اسلامی کا بھی اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔اسمیں کوئی شک نہیں کہ جماعت اسلامی ایک فسادی جماعت ہے جو پاکستان کی تخلیق کے ہی اول دن سے خلاف تھی اور جب پاکستان وجود میں آگیا تو اس ملک کو جبراً اسلامیانے کا کام اپنے منہ میا مٹھو بن کر سنبھال لیا۔لاہور میں 1953کےمذہبی فسادات کے پیچھے اسی سیاسی جماعت اور اسکے دہشت گرد مولانا مودودی کا ہاتھ تھا۔ اس جرم کی انہیں مارشل لاء کورٹ نے موت کی سزا دی تھی البتہ بین الاقوامی اسلامی دباؤ کے بعد انہیں با عزت بری کر دیا گیا۔ جسکا خمذیادہ پوری پاکستانی قوم آج تک مذہبی انتہاء پسند کی صورت میں بھگت رہی ہے۔
جہاں تک قادیانیت کا تعلق ہے تو اس بارہ میں عمران اور جماعت اسلامی کا مؤقف ایک ہے اور اس سے مجھے بھی شدید اختلاف ہے کیونکہ قائد اعظم کی پہلی کابینہ میں قادیانی منسٹرز موجود تھے اور غالباً پاکستان کا پہلا وزیر خارجہ بھی قادیانی جماعت سے تھا۔ بہرحال اگر عمران کو اقلیتوں کی اتنی فکر ہے تو پہلے قادیانیوں کی فکر کرے کہ پاکستان میں ناانصافیوں کی ابتداء انہی کی جماعت سے شروع ہوئی تھی اور وہ بھی جعلی اسلام کے نام پر۔ ویسے ایم کیو ایم کا قادیانیوں کے بارہ میں کیا مؤقف ہے؟
آپ کو کیسے معلوم کہ اس نے توبہ کرلی ہے؟
اس کو سرے عام سزا ملنی چاہیئے۔ اس نے ملک میں فحاشی عام کردی ہے۔ بقول نون لیگی، دھرنے میں غلط قسم کے لوگ آتے ہیں۔
ایویں لیڈر بنا دیا اس کو ۔۔۔اس کو لیڈر کون مانتا ہے۔؟۔شیخ رشید تو پتا نہیں کیا کیا کہتے تھے ان کو۔۔یاد نہیں آرہا ہے ابھی۔۔اگر توبہ نہ کی ہوتی تو لوگ اسکو اس طرح اپنا لیڈر مانتے؟ جہاں تک فحاشی کا سوال ہے تو اسکا بھانڈا پھوڑنے کیلئے آپکا میڈیا کافی ہے۔
تحریک انصاف کے ہر جلسے میں لاکھوں لوگ کیا ایم کیو ایم والے لیکر آرہے ہیں؟ایویں لیڈر بنا دیا اس کو ۔۔۔اس کو لیڈر کون مانتا ہے۔؟
منہ کھول کر ہنسنے کی بات نہیں۔۔۔باقی جگہوں کا تو مجھے نہیں معلوم اور نہ میں جاننا چاہتا ہوں۔۔ ۔۔۔ لیکن ہمارے شہر میں ایم کیو ایم کے بغیر تحریک انصاف والے کچھ نہیں کرسکتے۔ اس میں مسکرانے کی بات ہے۔تحریک انصاف کے ہر جلسے میں لاکھوں لوگ کیا ایم کیو ایم والے لیکر آرہے ہیں؟
ایم کیو ایم کی کراچی میں غنڈہ گردی اور اجارہ داری کا واضح اثبوت تو آپ خود فراہم کر رہے ہیں؟ اسمیں فخر کرنے والی میں کیا بات ہے؟ کیا جمہوری سیاسی جماعتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر کسی دوسری سیاسی جماعت کو کوئی جلسہ یا ریلی نکالنی ہو تو پہلے اجارہ داروں سے اجازت لے، انکو بھتہ دے؟لیکن ہمارے شہر میں ایم کیو ایم کے بغیر تحریک انصاف والے کچھ نہیں کرسکتے۔
یہ غندہ گردی نہیں اور نہ بھتہ خوری ہے۔ غندہ گردی کراچی سے باہر کے لوگ پورے پاکستان میں بشمول کراچی میں بھی آکر کرتے ہیں۔ایم کیو ایم کی کراچی میں غنڈہ گردی اور اجارہ داری کا واضح اثبوت تو آپ خود فراہم کر رہے ہیں؟ اسمیں فخر کرنے والی میں کیا بات ہے؟ کیا جمہوری سیاسی جماعتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر کسی دوسری سیاسی جماعت کو کوئی جلسہ یا ریلی نکالنی ہو تو پہلے اجارہ داروں سے اجازت لے، انکو بھتہ دے؟
کراچی والوں کے مابین جو عمران خان اور تحریک انصاف کی حمایت ہے، کیا اسکے پیچھے بھی انکی واحد و لاشریک نمائندہ جماعت ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے؟ یاد رہے کہ وہاں سے کئی حلقوں سے تحریک انصاف کے ایم این اے جیسے عارف علوی منتخب ہوئے تھے یوں ایم کیو ایم کو کراچی کی واحد نمائندہ جماعت کہنا درست نہیں۔عمران خان خود ایک بہت بڑا تعصبی ہے۔ کراچی والوں کے حق میں بات نہیں کرتا اور کراچی والوں سے چاہتا ہے کہ وہ اس سے ہمدردری کریں۔۔
عارف علوی بھٹکے ہوئے ہیں ۔ جو کراچی والوں کے حق میں نہیں بولتا ۔۔اس کو کراچی والے اپنا لیڈر نہیں مانتے۔ کراچی میں عمران خان کی کوئی حمایت نہیں۔کراچی والوں کے مابین جو عمران خان اور تحریک انصاف کی حمایت ہے، کیا اسکے پیچھے بھی انکی واحد و لاشریک نمائندہ جماعت ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے؟ یاد رہے کہ وہاں سے کئی حلقوں سے تحریک انصاف کے ایم این اے جیسے عارف علوی منتخب ہوئے تھے یوں ایم کیو ایم کو کراچی کی واحد نمائندہ جماعت کہنا درست نہیں۔
یہ نون لیگیوں کا جھوٹا الزام ہے۔ اگر ایسا معمول ہوتا تو ہر جلسے ، دھرنے میں خواتین کی اتنی بڑی تعداد کیسے شرکت کرتی؟ ذلیل و رسوا ہونے کیلئے؟عمران خان کے جلسوں میں غلط قسم کے کام ہوتے ہیں۔
کیا آپ کراچی والوں کو صرف یہی نظر آتا ہے حمایت جانچنے کیلئے:کراچی میں عمران خان کی کوئی حمایت نہیں۔
عمران خان ایک زانی شخص ہے۔ ایک زناکار کو اپنا لیڈر ماننا درست نہیں۔۔یہ نون لیگیوں کا جھوٹا الزام ہے۔ اگر ایسا معمول ہوتا تو ہر جلسے ، دھرنے میں خواتین کی اتنی بڑی تعداد کیسے شرکت کرتی؟ ذلیل و رسوا ہونے کیلئے؟
یہ کچھ بھی نہیں۔کیا آپ کراچی والوں کو صرف یہی نظر آتا ہے حمایت جانچنے کیلئے:
Watch how Karachiites being robbed by their "imported" guardsبھتہ خوری کراچی میں ہوتی ہے جو کہ کراچی سے باہر کے لوگ کرتے ہیں۔۔اسٹبلشمنٹ بھی کراچی میں بھتہ خوری کرتی ہے۔۔کراچی میں الگ قسم کا ٹیکس لگتا ہے اور دوسری جگہوں میں الگ قسم کا۔۔یہ بھتہ خوری ہے۔ اور ناانصافی کا خمیازیہ پورے ملک کو بھگتنا ہوگا۔۔
کیا مطلب؟ لوگ کم ہیں؟یہ کچھ بھی نہیں۔