عبدالقدیر 786
محفلین
یہ قبلہ شاہ صاحب کون ہیں؟باقی محفلین کی تصویریں تو مل جائیں گی فورم پر جی مگر قبلہ شاہ صاحب کے دیدار کے لیے نشست میں حاضری لگانا ہی لازم و ملزوم ہے۔
یہ قبلہ شاہ صاحب کون ہیں؟باقی محفلین کی تصویریں تو مل جائیں گی فورم پر جی مگر قبلہ شاہ صاحب کے دیدار کے لیے نشست میں حاضری لگانا ہی لازم و ملزوم ہے۔
کہاں ہیں؟ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں...
دانت نکالے یہیں موجود ہیں!!!
یہ وہی خفیہ ہاتھ ہے جس کا ہر حکومت ڈھنڈورا پیٹتی ہے!!!یہ قبلہ شاہ صاحب کون ہیں؟
آئیو بھیا ذرا میدان میں!!!کہاں ہیں؟
اتنے گہرے جواب سمجھ نہیں آتے سید عمران بھائییہ وہی خفیہ ہاتھ ہے جس کا ہر حکومت ڈھنڈورا پیٹتی ہے!!!
بھیا کو آ لینے دیں سب سمجھا دیں گے!!!اتنے گہرے جواب سمجھ نہیں آتے سید عمران بھائی
یہ قبلہ شاہ صاحب کون ہیں؟
اتنے گہرے جواب سمجھ نہیں آتے سید عمران بھائی
کوئی بات نہیں میڈیا کو لفافے و سرکاری اشتہارات دے کر چُپ کروا دیں گے۔عوام اگر بھوک سے مرگئی تو یہ میڈیا والے تو اُدھم مچا دیں گے۔
اگلی ملاقات کسی قرنطینہ میں رکھ لیں
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟مابدولت امین صدیق معصوم.
کیوں؟؟؟یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟
اللہ بچائے تمام وباؤں سے!!!اگلی ملاقات کسی قرنطینہ میں رکھ لیں
آمیناللہ بچائے تمام وباؤں سے!!!
آمیناللہ بچائے تمام وباؤں سے!!!
شکر کریں کہ ہمارے لوگ وہاں جاکر کام کرتے ہیں آپ لوگوں سے تو کام ہی نہیں ہوتااوورسیز پاکستانیوں سے روز روز بھیک؟