پرویز مشرف کو کیوں بھول گئے آپ؟
متضاد لوگوں کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں۔۔کبھی وہ جانے کا کہتے ہیں اور پھر آکر ایسی ویسی میسی بن کر اپنی شروع کردیتے ہیں۔۔
پرویز مشرف ایک حقیقت ہے۔۔اور اس کا پیچھا کرنے والے اس کے دشمن تھک ہار کر خود ہی سائیڈلائن ہوجائیں گے۔۔یا پھر ان کے دشمنوں کو دشمنوں میں سے ہی کوئی ختم کردے گا۔۔انشاء اللہ
پرویز مشرف کا نام سن کر۔۔اور طالبان خان کے کرتوت دیکھ کر پرویز مشرف کے دشمنوں کو ایک خاص قسم کی الرجی ہوجاتی ہے جس کا علاج صرف طالبان کے پاس ہے۔۔
خوش رہیئے بڑے میاں۔۔خوش رہ کاشفی بچہ
مشرف جیسے ذلیل خوار ہورہا ہے اس کے بعد بھی اس کے پیچھے چلو گے؟ اپنی راہ کھوٹی کرو گے