شمشاد

لائبریرین
اور مشرف اور الطاف کے حامیوں کو بھی تو چین نہیں۔
ایک پاکستان آنا چاہتا ہے اور آ نہیں سکتا ااور ایک پاکستان سے جانا چاہتا ہے لیکن شکنجے سے نکل ہی نہیں پا رہا۔
 

کاشفی

محفلین
عمران خان کبھی کبھی اچھی باتیں کرجاتا ہے۔اس میں کچھ اچھی باتیں ہیں اور کچھ غلو ہے۔۔ غلو نہیں کرنا چاہیئے۔۔تحریک ِ پاکستان میں تمام علاقے کے لوگ شامل تھے۔۔۔اس کو اپنے آپ کو راہ راست پر لانا چاہیئے۔۔۔
قائدِ اعظم، لیاقت علی خان اور اپنی والدہ کو مہاجر کہنے اور مہاجروں کو قوم تسلیم کرنے کے لیئے شکریہ۔۔۔

 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
حق پرست راہ راست پر ہی ہیں الحمد اللہ ۔۔
اللہ انہیں ہر مصیبت اور پریشانی میں صبر و استقامت دے۔۔اور انہیں تمام مشکلات سے نکال کر کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اللہ جانتا ہے کہ کون حق پر ہے اور کون حق غصب کر رہے ہیں۔
ابھی منی لانڈرنگ کا قصہ ختم نہیں ہوا۔
 

کاشفی

محفلین
بڑے بڑے طالبان خان آئے اور گئے۔۔بڑے بڑے ترم خان ہاتھی کے دانت کھانے اور دکھانے کے اور آئے اور گئے۔۔۔
حق پرستوں پر ہر طرح کے الزامات خودبخود ختم ہوجائیں گے انشاء اللہ۔۔
الزام لگانے والے ہی ختم کریں گے۔۔جس طرح سے ایک مرتبہ حق پرستوں پر الزام لگایا گیا تھا۔۔ایک پور بنانے کا۔۔اور الزام لگانے والا خود معافیاں مانگ چکا ہے کہ وہ الزام غلط لگایا تھا اس نے۔۔
حق کی راہ میں ایسے الزامات لگتے رہتے ہیں۔۔لیکن حق پرست ان الزامات سے کبھی نہیں گھبراتے۔۔بلکہ تہلکہ مچا دیتے ہیں۔۔جام جیلی ڈبل روٹی پہ لگا کر کھاتے ہیں۔۔اور پوری دنیا کو جام کردیتے ہیں۔۔
اور ایک بات۔۔ الطاف حسین یا پرویز مشرف کو مشکلات میں دیکھ کر ان کے دشمن اور طالبان کے ہمدردان خوش نہ ہوں ۔۔۔کیونکہ جب جب الطاف حسین یا پرویز مشرف کے دشمن خوش ہوتے ہیں ۔۔کچھ دنوں بعد دشمنوں کا ٹیں پٹاس ہوجاتا ہے اور وہ دشمن اپنا سا منہ لے کر رہ جاتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تو الطاف اور مشرف کا ہی ٹین پٹاس ہو رہا ہے۔ ایک کا گزشتہ 22 سال سے اور دوسرا تو شکنجے میں ہے۔ باہر نکلنے کا چانس ہی نہیں۔
22 سال ایک عرصہ ہوتا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
:grin: خوش فہمی۔۔ہمدردانِ طالبان اور عمران خان کے سپورٹرز کی۔۔
واللہ۔ الطاف حسین اور پرویز مشرف الحمد اللہ بہت ہی خیرو عافیت کے ساتھ ہیں۔۔الحمد اللہ
لیکن پرویز مشرف اور الطاف حسین کے دشمن ، طالبان کے ہمدردان سوچیں اور فکر کریں۔۔اپنے طالبان کی۔۔کیا حشر نشر ہورہا ہے۔۔
جو پرویز مشرف کے خلاف سازش کررہے ہیں ان سے اللہ رب العزت بدلہ لے رہا ہے۔۔۔ایک کو خیبرپختونخوا میں ذلیل کررہا ہے۔۔اور دوسرے کو اکثریت لینے کے بعد بھی۔۔۔
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔۔جب لگتی ہے تو پتا ہی نہیں چلتا کہاں لگی ہے۔۔اور ٹیں پٹاس کے بجائے گندھک پٹاس سے وہ جہنم رسید ہوجاتے ہیں۔۔۔
عمران خان کی اوپر والی وڈیو کو عمران خان کے سپورٹرز دیکھیں اور اپنا سر دھنیں۔۔۔
باقی باتیں پھر کبھی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
الطاف حسین کے حامیوں کو مندرجہ ذیل ویڈیو دیکھنی چاہیے۔ اگر اتنے سالوں میں کچھ ترقی کر لی ہے تو اب چورن کے ساتھ پان بیچنے شروع کر لیں۔

 

شمشاد

لائبریرین
امید ہے چند دنوں تک طبیعت صاف رہے گی۔
اگر افاقہ نہ ہو تو دوا کی خوراک بڑھائی جا سکتی ہے۔
 

کاشفی

محفلین
الطاف حسین اور پرویز مشرف کے دشمن اپنے طالبان کے ہاتھوں ہی نیست و نابود ہوں گے۔۔انشاء اللہ
الطاف حسین اور پرویز مشرف کے دشمن اور عمران خان کے حواری اور عمران خان کے سپورٹرز اُس عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں جو پلے بوائے تھا اور اب تک ہے۔۔اس زانی شخص عمران خان کو وہی لوگ سپورٹ کرتے ہیں جو اس کی طرح کی حرکتیں کرتے ہوں گے۔۔یا اس کی حرکتوں کو سرہاتے ہوں گے۔۔۔
عمران خان اس ملک کے ناسور طالبان کو سپورٹ کرتا ہے۔۔۔عمران خان کے حواری بھی طالبان کو سپورٹ کرتے ہیں۔۔
تف ہے اس شخص پر جو زانی عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے۔۔خدا تعالیٰ طالبان اور طالبان کے چاہنے والوں کو نیست و نابود اور تباہ و برباد کرے گا۔۔انشاء اللہ۔
 

کاشفی

محفلین
تف ہے اُن لوگوں پر جو عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔جن کا لیڈر اپنی اولاد کو انصاف نہیں دلا سکتا وہ اس قوم کو انصاف نہیں دلا سکتا۔۔اس کو وہی لوگ سپورٹ کرتے ہیں ۔۔جو عمران خان کی طرح حرکتیں اس ملک میں عام کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ عمران خان کریکٹر لیس آدمی ہے۔۔۔۔۔اس کو کریکٹر لیس شخص ہی سپورٹ کرتا ہے۔۔۔۔منافقت سے بھرا ہوا شخص عمران خان۔۔
 

کاشفی

محفلین
عمران خان ایک زانی شخص ہے۔۔اس کو وہی لوگ سپورٹ کرتے ہیں جو اس کی غلط حرکتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوں۔۔
اُمید ہے زانی عمران خان کے سپورٹز کو اپنے زانی عمران خان کے بارے میں یہ وڈٍیوز دیکھ کر افاقہ نہیں ملا ہوگا۔نہ ہی انہیں افاقہ حاصل ہونا چاہیئے۔۔۔اس لیے مزید وڈیوز بھی شیئر کرکے ثواب حاصل کروں گا۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top