سید عمران
محفلین
یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کے باعث ہی ممکن ہوا۔۔۔مکمل رخصت نہیں ہوئے۔ ابھی بریک پر ہیں۔ آتے ہی ہوں گے😊
اگر آپ ہوا کا رُخ دوسرے رُخ پر چلاتے تو لوگ باگ ہمیں واپس بلانے کے لیے چِلّاتے ہی رہ جاتے!!!
یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کے باعث ہی ممکن ہوا۔۔۔مکمل رخصت نہیں ہوئے۔ ابھی بریک پر ہیں۔ آتے ہی ہوں گے😊
ہم تو سمجھ رہے تھے کہ یہ سب لکھنے کے بعد ہم پر تعریفوں کے ٹوکرے برسیں گے۔۔۔پس ثابت ہوگیا کہ بھیا ہمارے کتنے معصوم ہیں آپ ظلم و ستم ہنس ہنس کے سہے اور چپ بھی رہے ۔۔
تیری الفت میں صنم ، دل نے بہت درد سہے
غم ہمیں لوٹ گیا ، ہائے دل ٹوٹ گیا
پھر بھی آنسو نہ بہے ، اور ہم چپ ہی رہے
بالکل ہم جانتے ہیں آپ معصوم آدمی ہیں اور لوگ مفت میں ہی لٹھ لے کر آپ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں - الّلہ آپ کو محفوظ رکھے اور دشمنوں کے ارادے خاک میں ملا دے۔ آپ بھی اسی عزت کے حقدار ہیں جو عزت آپ دوسروں کو دیتے ہیں 😊
آپ کھل کر بولتے رہیں ۔ جلنے والے کا منہ کالا😄بہت شکریہ مقبول بھائی آپ کے اشعار مقبول ہیں جبھی تو ہم تک پہنچے ہیں۔۔۔
کھل کر تو ہم بہت بولتے ہیں پر بعد میں جب لوگ کھلتے ہیں تو ہم کھول کر رہ جاتے ہیں!!!
تعریفوں کے ٹوکرے تو آپ کی تحریر پر ہیں !! تحریر کے شاندار اور جاندار ہونے میں تو کوئی شک نہیں !پر بھیا کی محبت کا صلہ ایسا تو نہ ہونا چاہیے !!!🥲ہم تو سمجھ رہے تھے کہ یہ سب لکھنے کے بعد ہم پر تعریفوں کے ٹوکرے برسیں گے۔۔۔
کہ اتنا کچھ ہونے کے بعد بھی ہم نے آپ کے بھیا کی اِتّی سی بھی ’’بے زتی‘‘ خراب نہیں کی!!!
مجھے معلوم ہے اگر میں ہوا کا رُخِ دوسری طرف چلاتا تو بھی آپ تندی بادِ مخالف سے گھبرانے والے نہیں ہیں😄یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کے باعث ہی ممکن ہوا۔۔۔
اگر آپ ہوا کا رُخ دوسرے رُخ پر چلاتے تو لوگ باگ ہمیں واپس بلانے کے لیے چِلّاتے ہی رہ جاتے!!!
آمین الٰہی آمین!!!آپ کھل کر بولتے رہیں ۔ جلنے والے کا منہ کالا😄
آمین الٰہی آمین!!!
اب ہمیں بار بار یاد دہانی کرانے کی ضرورت تو نہیں ناں کہ یہاں کس کس کے منہ کا ذکر ہورہا ہے؟؟؟
پہلے تو ہم بہت خوش ہوئے، لگا ہماری محنت سپھل ہوئی اور عزت افزائی کا باعث بنی۔۔۔بالکل ہم جانتے ہیں آپ معصوم آدمی ہیں اور لوگ مفت میں ہی لٹھ لے کر آپ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں - الّلہ آپ کو محفوظ رکھے اور دشمنوں کے ارادے خاک میں ملا دے۔ آپ بھی اسی عزت کے حقدار ہیں جو عزت آپ دوسروں کو دیتے ہیں 😊
بالکل نہیں۔ سب جانتے ہیں اور ہو سکتا ہے آپ کی سرگوشی سن کر بول بھی پڑیں😄اب ہمیں بار بار یاد دہانی کرانے کی ضرورت تو نہیں ناں کہ یہاں کس کس کے منہ کا ذکر ہورہا ہے؟؟؟
دریں چہ شک 🥰ہماری محنت سپھل ہوئی اور عزت افزائی کا باعث بنی۔۔۔
یعنی آپ کا مطلب ہے ہمیں ان کی بے زتی خراب کرنی چاہیے تھی؟؟؟ھیا کی محبت کا صلہ ایسا تو نہ ہونا چاہیے !!!
یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ بندہ کس قابلہم تو پورے کالے بال والوں کا بھی خیال کرتے ہیں۔۔۔
خدانخواستہ ہم اور کسی کو بے عزت کرنے کا سوچیں ایسا سوچیے گا بھی مت۔۔۔
اب بھیا کی مثال ہی لیجیے۔۔۔
حالاں کہ ان کے بال کالے ہیں پھر بھی ہم نے انہیں کبھی بے عزت نہیں کیا۔۔۔
جبکہ ہمارے ان کے درمیان کئی جھگڑے بھی ہوئے، ہم نے انہیں خوب رج کے کوٹا، جم کے دُھونا، پانچویں منزل سے بغیر لفٹ سیڑھی کے نیچے روانہ کیا حتیٰ کہ دھکے تک دئیے۔۔۔
مگر مجال ہے جو کبھی اِتّا سا بھی بے عزت کیا ہو!!!
شکر ہے بھیا آپ آئے 😊😊یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ بندہ کس قابل
دیکھیے ذرا،پھر بھی لوگ ہمیں آپ کا دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ بندہ کس قابل
محض عامتہ الناس کی سہولت اور معلومات کے لیے ان سرخی بھرے الفاظ کے مخاطبین کا کچھ اشارہ ہی دے دیں 😊بالکل ہم جانتے ہیں آپ معصوم آدمی ہیں اور لوگ مفت میں ہی لٹھ لے کر آپ کے پیچھے پڑ جاتے ہیں - الّلہ آپ کو محفوظ رکھے اور دشمنوں کے ارادے خاک میں ملا دے۔ آپ بھی اسی عزت کے حقدار ہیں جو عزت آپ دوسروں کو دیتے ہیں 😊
آپی ہم تو محفل پر ہی ہوتے ہیں۔شکر ہے بھیا آپ آئے 😊😊
ہمارے آنے کے تو کوئی شکرانے نہیں پڑھے!!!شکر ہے بھیا آپ آئے 😊😊
جا پردیسی جادیکھیے ذرا،پھر لوگ ہمیں آپ کا دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔
حالاں کہ ہم تو آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں ناں!!!
خدا کے واسطے جذباتی ہوکے اُس واہیات ایموجی کا استعمال نہ کر بیٹھیے گا!!!
اعلانِ خاص:محض عامتہ الناس کی سہولت اور معلومات کے لیے ان سرخی بھرے الفاظ کے مخاطبین کا کچھ اشارہ ہی دے دیں 😊