عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

کاشفی

محفلین
جی ملتا ہے گوشت اور بہت ملتا ہے۔۔گائے کے بچھئے کا گوشت۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں تو ان کے لیئے کہہ رہا تھا جو پنڈی والوں کے لیئے نعرے بازی کر رہے تھے۔۔۔ :grin:
 
کاشفی

محفلین
خوشی جی مانا کہ میں معصوم ہوں اور مظلوم ہوں۔۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ مجھے بینقوف بنا لیں۔۔۔ فی میلز۔۔۔۔۔۔ اگر اپنے دماغ سے کام لیں تو شاید انہیں اندازہ ہو سکتا ہے کہ لڑکے کبھی بیوقوف نہیں بن سکتے۔۔۔۔لیکن یہ لڑکوں کی معصومیت ہوتی ہے کہ لڑکیاں انہیں بیوقوف بنا جاتی ہیں۔۔۔۔۔
 
خوشی

محفلین
یہ آپ کیا بات کر رہے ھیں میری سمجھ میں نہیں‌آ رہا میں نے کون ساپیغام بدلا ثبوت پیش کریں
 
علی ذاکر

محفلین
ماوراء جی اللہ کے فضل و کرم سے پہلا ایڈیشن تو ناقابل یقین حد تک کامیاب ہوا ہے بہت سے مردوں کو اس سے فائدہ ہوا ہے اور بہت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں :grin:

مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
اس تھریڈ میں کیا ابھی تک عورتوں کو سمجھنے میں کامیابی نہیں ہوئی ؟

ماوراء وہ لطیفہ سنا ہوا ہے ناں کہ ایک بندے کے پاس جن تھا۔ اس نے جن کو کہا کہ مجھے ہوائی جہاز کے سفر سے ڈر لگتا ہے اور بحری جہاز میں مجھے پانی سے خوف آتا ہے اور مجھے امریکہ جانا ہے تو ایسا کرو کہ سمندر پر سٹرک بنا دو تا کہ میں اپنی کار میں جا سکوں۔

جن بولا آقا کیا بات کر رہے ہو۔ جانتے ہو اس پر کتنا خرچ آئے گا۔ کتنا سیمنت کتنا سریا لگے گا، وغیرہ وغیرہ۔

بندہ کہنے لگا۔ اچھا پھر کوئی ایسا طریقہ بتا دو جس سے میں اپنی بیوی کو خوش کر سکوں، میں اُسے سمجھ سکوں۔

جن بولا۔ آقا سڑک چار لین والی کافی ہے یا چھ والی بناؤں۔
 
ماوراء

:grin:

علی ، دیکھ لیں۔۔۔یہ تو جنوں کے بس میں بھی نہیں۔۔ ایک کتاب کہاں اپنا کام دکھائے گی۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بہت سوں کو فائدہ ہوا ہے۔:idontknow:
 
علی ذاکر

محفلین
اچھا، تو کیا آپ کو بھی کوئی فائدہ ہوا یا نہیں؟ :nailbiting:

ماوراء جی ابھی تک تو میرے ہاتھوں میں ابٹن تک نہیں لگا :nailbiting:جب لگ جائے گا تب بتاوں گا کوئ فائدہ ہوا یا نہیں :grin:!

:grin:

علی ، دیکھ لیں۔۔۔یہ تو جنوں کے بس میں بھی نہیں۔۔ ایک کتاب کہاں اپنا کام دکھائے گی۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بہت سوں کو فائدہ ہوا ہے۔:idontknow:

وہ جن نے یہ کتاب نہیں پڑی ہوگی شاید اس لیئے کہہ رہا ہو گا اس کتاب کے ایک ایک لفظ کے اندر سمندر بھرا ہوا ہے جس کا دل چاہے لوٹا بھر لے :grin:!

مع السلام
 
Top