خوشی
محفلین
اول دوئم سوئم آپ جہاں کی بھی ہیں۔۔۔ہیں بہت خوب۔۔۔
میں کسی کی بھی جھوٹی تعریف نہیں کرتا اور سچ مجھے بولنا نہیںآتا
پنڈی والے آلو کھائیں گے۔۔۔جلنے والے خود پگھل جائیں گے۔۔۔ ہو جمالو ۔۔
اول دوئم سوئم آپ جہاں کی بھی ہیں۔۔۔ہیں بہت خوب۔۔۔
میں کسی کی بھی جھوٹی تعریف نہیں کرتا اور سچ مجھے بولنا نہیںآتا
پنڈی والے آلو کھائیں گے۔۔۔جلنے والے خود پگھل جائیں گے۔۔۔ ہو جمالو ۔۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کی ٹینشن نہیں بنا لینی چاھیئے
جی ملتا ہے گوشت اور بہت ملتا ہے۔۔گائے کے بچھئے کا گوشت۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں تو ان کے لیئے کہہ رہا تھا جو پنڈی والوں کے لیئے نعرے بازی کر رہے تھے۔۔۔
اس تھریڈ میں کیا ابھی تک عورتوں کو سمجھنے میں کامیابی نہیں ہوئی ؟
ماوراء جی اللہ کے فضل و کرم سے پہلا ایڈیشن تو ناقابل یقین حد تک کامیاب ہوا ہے بہت سے مردوں کو اس سے فائدہ ہوا ہے اور بہت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
مع السلام
ماوراء وہ لطیفہ سنا ہوا ہے ناں کہ ایک بندے کے پاس جن تھا۔ اس نے جن کو کہا کہ مجھے ہوائی جہاز کے سفر سے ڈر لگتا ہے اور بحری جہاز میں مجھے پانی سے خوف آتا ہے اور مجھے امریکہ جانا ہے تو ایسا کرو کہ سمندر پر سٹرک بنا دو تا کہ میں اپنی کار میں جا سکوں۔
جن بولا آقا کیا بات کر رہے ہو۔ جانتے ہو اس پر کتنا خرچ آئے گا۔ کتنا سیمنت کتنا سریا لگے گا، وغیرہ وغیرہ۔
بندہ کہنے لگا۔ اچھا پھر کوئی ایسا طریقہ بتا دو جس سے میں اپنی بیوی کو خوش کر سکوں، میں اُسے سمجھ سکوں۔
جن بولا۔ آقا سڑک چار لین والی کافی ہے یا چھ والی بناؤں۔
ماوراء جی اللہ کے فضل و کرم سے پہلا ایڈیشن تو ناقابل یقین حد تک کامیاب ہوا ہے بہت سے مردوں کو اس سے فائدہ ہوا ہے اور بہت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
مع السلام
اس تھریڈ میں کیا ابھی تک عورتوں کو سمجھنے میں کامیابی نہیں ہوئی ؟
اچھا، تو کیا آپ کو بھی کوئی فائدہ ہوا یا نہیں؟
علی ، دیکھ لیں۔۔۔یہ تو جنوں کے بس میں بھی نہیں۔۔ ایک کتاب کہاں اپنا کام دکھائے گی۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بہت سوں کو فائدہ ہوا ہے۔
اس کو ٹھیک کر ورنہ فتوی لگ جائے گا