محمد بلال اعظم
لائبریرین
یہ بھی اسی خاندان کے الفاظ ہیں۔۔۔ بَرِّک۔۔۔ اعراب کے ساتھ۔۔۔
سارے الفاظ ایک ہی دفعہ بتا دیں تاکہ یاد کر لوں۔
یہ بھی اسی خاندان کے الفاظ ہیں۔۔۔ بَرِّک۔۔۔ اعراب کے ساتھ۔۔۔
ابھی اتنا زور نہ ڈالیں بس رفتہ رفتہ ہم بھی سیکھ رہے ہیں آپ بھی سیکھ جائیں گے۔۔۔سارے الفاظ ایک ہی دفعہ بتا دیں تاکہ یاد کر لوں۔
آخیرہونہ پکےشاعر...واہ جی واہ...دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
تم بہت جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی
آخیرہونہ پکےشاعر...واہ جی واہ...
تجربہ بول رہاہےکیاlollll1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
ج: میں سوچ رہا ہوں کہ تم اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ کر یہ سوالات کر رہی ہو
2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟
ج: جتنی تمہیں مجھ سے محبت ہے، کم از کم اتنی تو ہے
3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
ج: نہیں نہیں بالکل بھی نہیں۔ البتہ میرے بازو چھوٹے ہونے لگے ہیں کیونکہ یہ تمہارا ”احاطہ“ کرنے سے قاصر ہونے لگے ہیں
4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
ج: ”وہ“ تمہاری جگہ لے تو پتہ چلے نا کہ کون زیادہ خوبصورت ہے۔
5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟
ج: میں بھی مر جاؤں گا (خوشی سے)
ان میں سے کئی سوال میرے ناپسندیدہ ترین ہیں
1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
ج- تم نے مجھے سوچنے کے قابل چھوڑا ہے کیا؟؟
2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟
ج- تمھیں تو بہت ہے نا ۔۔۔
3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
ج- ہاتھی تمھارے موٹاپے کا راز پوچھ رہا تھا۔ اندازہ لگا لو۔
4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
ج- "وہ" ۔۔۔ بلکہ وہ، وہ، وہ، وہ بھی، اور وہ دیکھو وہ، یہ بھی جو ٹی وی میں آرہی ہے۔
5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟
ج- شکرانے کے دو نفل ادا، فورا سے پہلے تمھیں قبرستان چھوڑ کے آؤں گا۔
ایسے فضول سوالوں کا ایسا فضول جواب ہی ہونا چاہئے۔
شکریہ جناب ۔۔۔بہت خوب
کیا بات ہے آپ کی جرات بیان کی
شکریہ جناب ۔۔۔
آپ نے جرات ابھی دیکھی نہیں میرییہ عظیم جرات تو بس اسی دھاگے پر نظر آرہی ہے
ورنہ زیادہ تر جوابات بڑے بنا سنوار کے دیئے جاتے ہیں جیسے
اللہ نہ کرے تمہیں کچھ ہو ورنہ میں بھی مر جاؤن گا
یا پھر یوں کہ
میری عمر بھی تمہیں لگ جائے
بہت جناب کوئی ایسا ویسا ۔۔۔ویسے مجھے تو لگتا ہے آپ کو اچھا خاصا تجربہ ہے ایسے سوالوں کو فیس کرنے کا
یہ عظیم جرات تو بس اسی دھاگے پر نظر آرہی ہے
ورنہ زیادہ تر جوابات بڑے بنا سنوار کے دیئے جاتے ہیں جیسے
اللہ نہ کرے تمہیں کچھ ہو ورنہ میں بھی مر جاؤن گا
یا پھر یوں کہ
میری عمر بھی تمہیں لگ جائے
اللہ نہ دکھائے بھیاآپ نے جرات ابھی دیکھی نہیں میری
آمین بھی کہیں ۔۔ بلکہ ثم آمین۔۔اللہ نہ دکھائے بھیا
بہت جناب کوئی ایسا ویسا ۔۔۔
جناب اتنی نوبت ہی نہیں آنے دی کہ ایسے سوال کئے جائیں۔ہاہاہاہاہاہا
خدانخواستہ کبھی یہ جوابات دیے بھی ہیں کسی کوِ ِ؟؟؟؟