عورتوں کے پانچ سوال

نیلم

محفلین
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی​
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا​

یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی

اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک

تم بہت جاذب و جمیل سہی
زندگی جاذب و جمیل نہیں
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں

تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی
آخیرہونہ پکےشاعر...واہ جی واہ...
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
آخیرہونہ پکےشاعر...واہ جی واہ...

شکریہ شکریہ شکریہ
شاعر تو خیر نہ کہیں، شاعر سے مجھے عبید اللہ علیم کا یہ شعر یاد آ جاتا ہے
اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تو تری تنہا دنیا گھر میں ہے
ویسے میں ابھی اس شعر کی صورتحال سے بہت دور ہوں مگر پھر بھی یہ شعر حسبِ حال لگتا ہے۔
 
نیلم

محفلین
1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
ج: میں سوچ رہا ہوں کہ تم اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ کر یہ سوالات کر رہی ہو :p

2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟
ج: جتنی تمہیں مجھ سے محبت ہے، کم از کم اتنی تو ہے :p

3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
ج: نہیں نہیں بالکل بھی نہیں۔ البتہ میرے بازو چھوٹے ہونے لگے ہیں کیونکہ یہ تمہارا ”احاطہ“ کرنے سے قاصر ہونے لگے ہیں :p

4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
ج: ”وہ“ تمہاری جگہ لے تو پتہ چلے نا کہ کون زیادہ خوبصورت ہے۔ :p

5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟
ج: میں بھی مر جاؤں گا (خوشی سے) :p
تجربہ بول رہاہےکیاlollll
 
عمر سیف

محفلین
1) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟
ج- تم نے مجھے سوچنے کے قابل چھوڑا ہے کیا؟؟

2) کیا تمہیں مجھ سے محبت ہے؟
ج- تمھیں تو بہت ہے نا ۔۔۔

3) کیا میں موٹی لگتی ہوں؟
ج- ہاتھی تمھارے موٹاپے کا راز پوچھ رہا تھا۔ اندازہ لگا لو۔

4) کیا تمہارے خیال میں ”وہ“ مجھ سے زیادہ خوب صورت ہے ؟
ج- "وہ" ۔۔۔ بلکہ وہ، وہ، وہ، وہ بھی، اور وہ دیکھو وہ، یہ بھی جو ٹی وی میں آرہی ہے۔

5) اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟
ج- شکرانے کے دو نفل ادا، فورا سے پہلے تمھیں قبرستان چھوڑ کے آؤں گا۔

ایسے فضول سوالوں کا ایسا فضول جواب ہی ہونا چاہئے۔
 
بہت خوب
کیا بات ہے آپ کی جرات بیان کی
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ عظیم جرات تو بس اسی دھاگے پر نظر آرہی ہے
ورنہ زیادہ تر جوابات بڑے بنا سنوار کے دیئے جاتے ہیں جیسے
اللہ نہ کرے تمہیں کچھ ہو ورنہ میں بھی مر جاؤن گا
یا پھر یوں کہ
میری عمر بھی تمہیں لگ جائے :ROFLMAO:
 
آپ نے جرات ابھی دیکھی نہیں میری :rolleyes:
 
یہ عظیم جرات تو بس اسی دھاگے پر نظر آرہی ہے
ورنہ زیادہ تر جوابات بڑے بنا سنوار کے دیئے جاتے ہیں جیسے
اللہ نہ کرے تمہیں کچھ ہو ورنہ میں بھی مر جاؤن گا
یا پھر یوں کہ
میری عمر بھی تمہیں لگ جائے :ROFLMAO:

وہ جوابات باہر باہر سے ہوتے ہیں جی
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور لڑکیاں بیچاریاں اس باہر کے جوابات پر مرنے کو تیار ہوجاتی ہیں
امی!!!!! آپ کو نہیں پتا وہ تو میرے لیئے جان دینے کو تیار ہیں
ربش!!!!!
 
Top