عمار ابن ضیا
محفلین
سارہ بہن حاضر ہوں اور اپنے بھائی یعنی کہ مابدولت کو عیدی دینے کا اعلان کریں، جلدی! :lll:
سارہ بہن حاضر ہوں اور اپنے بھائی یعنی کہ مابدولت کو عیدی دینے کا اعلان کریں، جلدی! :lll:
یہ لیں بھئی دو چھوٹے تو پکے ہو گئے عیدی لینے والے۔
کر دیں آپ بھی اپنا ایڈریس ذپ، اس میں کیا حرج ہے۔
امید پر دنیا قائم ہے۔
سارہ بہن حاضر ہوں اور اپنے بھائی یعنی کہ مابدولت کو عیدی دینے کا اعلان کریں، جلدی! :lll:
اور میرے بارے میں کیا خیال ہے ویسے میں تو ہوں ہی اچھا ہے نا صرف پڑھا لکھا نہیں ہوں آپ پھر ہماری شادی پر آ رہی ہیں
اعجاز بھائی اس محفل کے سب سے بڑے ہیں، سب لائن بنا کر کھڑے ہو جایں اور ان کا انتظار کریں۔
ان کے بعد باجو کو پکڑتے ہیں۔
مجھے یہ والی عیدی نہیں چاہیے۔ پچھلے سال بھی آپ نے اسی عیدی پر ٹرخایا تھا۔ وہ تو میری قسمت اچھی تھی کہ بچ گیا، نہیں تو دکاندار نے پولیس کو تو بلوا ہی لیا تھا۔
اصلی والے نوٹ چاہییں۔
ہاہاہا۔۔۔ ٹھیک ہے جی ٹھیک ہے۔۔۔۔ بہنوں کو عیدی دیتے ہیں کہ لیتے ہیں ۔۔۔ میں تو اپنے چھوٹے بھائیوں سے بھی لیتی ہوں ۔۔ :tounge: چاہے تھوڑی سی ہی سہی ۔۔ لیکن دینی پڑ ہی جاتی ہے ان کو ۔۔۔۔۔ صرف بھتیجے بھتیجوں کو دیتی ہوں ۔۔
اب تم کو مجھ سے عیدی لینی ہے تو ایک کام کرو ۔۔ جو عیدی تم مجھے دو گے نہ اس میں سے کچھ گفٹ لے لینا اپنے لئے میری طرف سے ۔۔:tounge:
۔۔۔ بہنوں کو عیدی دیتے ہیں کہ لیتے ہیں ۔۔۔ میں تو اپنے چھوٹے بھائیوں سے بھی لیتی ہوں ۔۔ :tounge: چاہے تھوڑی سی ہی سہی ۔۔ لیکن دینی پڑ ہی جاتی ہے ان کو ۔۔۔۔۔ صرف بھتیجے بھتیجوں کو دیتی ہوں ۔۔
اب تم کو مجھ سے عیدی لینی ہے تو ایک کام کرو ۔۔ جو عیدی تم مجھے دو گے نہ اس میں سے کچھ گفٹ لے لینا اپنے لئے میری طرف سے ۔۔:tounge: