عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے یہ والی عیدی نہیں چاہیے۔ پچھلے سال بھی آپ نے اسی عیدی پر ٹرخایا تھا۔ وہ تو میری قسمت اچھی تھی کہ بچ گیا، نہیں تو دکاندار نے پولیس کو تو بلوا ہی لیا تھا۔

اصلی والے نوٹ چاہییں۔


شکری آپ نے بتا دیا ورنہ میں تو جانے ہی والا تھا دوکان پر
 

پپو

محفلین
سب باتیں بنانے میں لگے ہوئے ہیں کوئی عیدی نہیں دے رہا یہ لیں میری طرف سے سب بہنوں اور چھوٹے بھائیوں کو عیدی
2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

2592400894_59d31610f9_o.jpg

اب مل بانٹ کے لے لینا کہیں لڑ نہ پڑ نا عیدی کے لیے
 

سارہ خان

محفلین
پھر تو سارہ بٹیا کی گاڑھی کمائی میں سے عیدی کا حقدار بننا ہے تو سبھی احباب کم از کم عید کے دن تک انہیں پھوپھی پھوپھی کہہ کر پکاریں۔ :) :) :)

:rolleyes::rolleyes::grin:
جی نہیں یہ حق صرف میرے ننھے منے بھتیجے بھتیجی کو حاصل ہے ۔۔:tounge: ایسی باتیں کر کے اپ عیدی دینے سے نہیں بچ سکتے سعود بھیا ۔۔:tounge:۔۔ بزرگوں کا تو ویسے ہی سب سے پہلے حق عیدی دینے کا ۔۔;) چلیں جلدی سے نکالیں میری عیدی ۔۔۔:tounge: :cat:
 
بٹیا رانی میں نے عیدی دینے سے کب انکار کیا ہے۔ کپرے ٹانگ کے جیسے باہر نکلتا ہوں اس کے بعد تو جیب پر حکومت آپ لوگوں کی ہی ہوتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
:) :)
یہ کیا بات ہوئی ۔۔ اور جو آپ نے جیب خالی رکھی ہوئی ہو ۔۔ تو پھر حکومت کس کام کی ۔۔:grin: جیب سے نہیں آپ سے لینا ہے اچھا ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی یہ تو دھوکہ دہی کا کیس بن جائے گا آپ پر، ہزار کے اتنے سارے نوٹ اور نمبر ایک ہی چھاپ دیا، اسی طرح آپ نے پانچسو اور سو کے نوٹوں کے ساتھ کیا ہے۔
 
بھئی میں تو بچوں کو پیسوں کی شکل میں عیدی دینے کا قائل ہی نہیں ہوں۔ اب بتائیں کھلونوں میں‌ کیا چاہئے آپ کو؟
 
واقعی بچی ہی ٹھہرین آپ تو۔ ارے بیٹا یہ کھلونہ ہے اس پر بیٹھ گئے تو اگلے کھلونے کی فرمائش آجائے گی میرے پاس۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں واقعی :grin: پڑھ لکھ جاتے تو آج کام آجاتا :grin::grin: :music:
شادی پر :confused: ۔ شیور نہیں ہے ناں ۔ پاکستان تو میں جانا بلکل پسند نہیں کرتی ۔ میں نے تو گھر والوں سے کہہ رکھا ہے مرگئی تو ادھر ہی دفنانا :hatoff: مگر اب کیا کہہ سکتی ہوں ۔ پہلے یہ بتاؤ شادی گرمیوں میں ہے کہ سردیوں میں :confused: ۔؟ گرمی مجھ سے برداشت نہیں ہے ۔ میں بیمار ہوجاتی ہوں ۔ پہلے اپنی شادیوں کے شیڈول بتاؤ ، کب ہے ۔؟ کونسے سال میں ہے ۔؟ سردی ہے کہ گرمی ہے ؟ پھر سوچتی ہوں :music: ،

ہا ہا میں سمجھ گیا آپی جی آپ کا ذاتی پیغام کیوں آیا تھا ہاہا ہا

پرشان ہونے والی بات نہیں ہے کیوں کےلڑکی والے کہتے ہیں جب تک لڑکا اتنا پڑھ نہیں جائے گا کہ جتنی لڑکی پڑھی ہے اس وقت تک شادی نہیں ہو گی تو میرے خیال میں یہ کبھی بھی نہیں ہو گا وہ تو ایم فل کر رہی ہے اور میں ایم فیل کر رہا ہوں:grin::grin:

اگر آپ پاکستان میں ہوئی توپھر تو میں آپ کو گھر سے پکڑ کر لے آؤں گا اورپاکستان میں نا ہوئی تو پھر کوئی بات نہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب باتیں بنانے میں لگے ہوئے ہیں کوئی عیدی نہیں دے رہا یہ لیں میری طرف سے سب بہنوں اور چھوٹے بھائیوں کو عیدی
2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592410608_181dc6841e_o.jpg

2592386394_5c0d86c401_o.jpg
اب مل بانٹ کے لے لینا کہیں لڑ نہ پڑ نا عیدی کے لیے
ان کی دوسری جانب تو عید مبارک لکھا ہوا ہے :grin:
 

پپو

محفلین
خرم بھائی مجھے پتہ تھا آپ تحقیق کریں گے اس لیئے میں دنوں طرف کی تصاویر لگائیں ہیں
 

پپو

محفلین
پپو بھائی یہ تو دھوکہ دہی کا کیس بن جائے گا آپ پر، ہزار کے اتنے سارے نوٹ اور نمبر ایک ہی چھاپ دیا، اسی طرح آپ نے پانچسو اور سو کے نوٹوں کے ساتھ کیا ہے۔

شمشاد بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں جب مفت میں اتنی عیدی مل رہی ہوتو نمبر کون دیکھتا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابھی سے عیدی !

جو بھی اراکین دے رہے ہیں مجھے بھی یاد رکھیں مجھے الگ سے عیدی چاہیے اور زیادہ ہو ۔ ۔ ۔ لائبریری کے لیے کتابیں لینی ہیں :)
 

طالوت

محفلین
ابھی سے عیدی !

جو بھی اراکین دے رہے ہیں مجھے بھی یاد رکھیں مجھے الگ سے عیدی چاہیے اور زیادہ ہو ۔ ۔ ۔ لائبریری کے لیے کتابیں لینی ہیں :)
عیدی تو سبھی مانگ رہے ہیں لیکن عیدی کا مقصد بلکہ اچھا مقصد اب سامنے آیا ہے ۔۔۔۔۔۔ لیکن اب تو شاید سب کے پاس پیسے "ادھر ادھر" ہو گئے ہوں
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی سے عیدی !

جو بھی اراکین دے رہے ہیں مجھے بھی یاد رکھیں مجھے الگ سے عیدی چاہیے اور زیادہ ہو ۔ ۔ ۔ لائبریری کے لیے کتابیں لینی ہیں :)

اب تو یہ نیک کام اگلی عید پر ہی ہو سکتا ہے، یا پھر بڑی عید پر جانوروں کی کھالیں وغیرہ اکٹھی کر لیں، کیا خیال ہے :blush:
 
Top