فرقان احمد
محفلین
یہ شام عید ہے اے میرے ناقہ محمل
چمک کے چل کہ دیار حبیب تک پہنچیں
چمک کے چل کہ دیار حبیب تک پہنچیں
معذرت محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! موبائل یوز کر رہا ہوں، انجانے میں "ناقص املا" کی ریٹنگ پر ٹپ ہوگیا، میں نے ارادتًا ایسا نہیں کیا۔میرے غلط املا کی نشان دہی بھی فرما دیں۔