عباد اللہ
محفلین
ایک لمحے کو کبھی میں نے تجھے دیکھا تھاایک لمحے کو کبھی میں تجھے دیکھا تھا
عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید کا چاند
کیا کہنے
ایک لمحے کو کبھی میں نے تجھے دیکھا تھاایک لمحے کو کبھی میں تجھے دیکھا تھا
عمر بھر میری نظر میں نہ جچا عید کا چاند
شکریہایک لمحے کو کبھی میں نے تجھے دیکھا تھا
کیا کہنے
شکریہ
آپ تو سچ مچ عید کا چاند ہو گئے
غالباً تابش بھائی تو سب سے پہلے پاک بھارت کرکٹ کے فائنل میچ کی جھلکیاں دیکھیں گے اور جہاں تک جماعتی بھیا کا تعلق ہے تو وہ فی الوقت کسی سٹیشن پر بیٹھے ہوئے چائے پی رہے ہوں گے۔ امید ہے، کچھ دیر بعد وہ خود ہی ہمیں مطلع فرمائیں گےکہ کیا ہو ریا اے۔بھئی چاند رات آن پہنچی ہے۔ کوئی تابش بھائی اور جماعتی بھائی کی خبر ہی لے لیں۔ وہ اعتکاف سے اٹھے ہوں گے۔
عیدگاہِ ما غریباں روئے توترجمہ:
انبساطِ عید دیدن روئے تو
صد ہزاراں عید قربانت کنم
اے ہلالِ ما خمِ ابروئے تو
(نامعلوم)
ہم غریبوں کی عیدگاہ تیرا چہرہ ہے۔ عید کی مسرت تجھے دیکھنا ہے۔ اے میرے چاند، لاکھوں عیدیں تیرے ابروؤں کے خم پر قربان کر دوں!
امیر خسرو کا کلام حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ کی شان میں۔سر یہ اشعار امداد اللہ مہاجر مکی (رح) کے ہیں..