گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جوبھی اپنے دیس سے دور ہوتا ہے، پردیسی ہی ہوتا ہے۔
آپ نہیں ہیں؟
جوبھی اپنے دیس سے دور ہوتا ہے، پردیسی ہی ہوتا ہے۔
جہاں کسی کا دانہ پانی لکھا ہے وہ وہیں ہے۔کیونکہ وہ سکینڈینیویا بھاگ گئے ہیں۔
نہیںآپ نہیں ہیں؟
کیسے؟
تقریباً آدھی زندگی امریکا میں گزری ہے۔ پاکستان میں صرف چالیس فیصد اور وہ بھی پچھلی صدی میں۔ نہ پاکستانی پاسپورٹ ہے نہ شناختی کارڈ۔
یعنی جاب کے لئے نہ کہ مستقل؟جہاں کسی کا دانہ پانی لکھا ہے وہ وہیں ہے۔
پرانے زمانے کے جنات بہت کچھ کرتے رہے ہیں، جیسے ہیکل سیلمانی کی تعمیر وغیرہ۔ آجکل والوں کی مزید خبر لینی پڑے گی، پتہ نہیں کدھر مصروف ہیں۔یہ تو معلوم ہے۔
اس کے علاوہ؟
سنا ہے لڑکیوں کو بھی چمٹ جاتے ہیںیہ تو معلوم ہے۔
اس کے علاوہ؟
آپ وہی ہیں جہاں آپ کی پیدائش ہوئی۔ پاکستان میں صرف دس فیصد بھی گزاری ہوتی زندگی آپ نے تب بھی پاکستانی ہی ہیں۔تقریباً آدھی زندگی امریکا میں گزری ہے۔ پاکستان میں صرف چالیس فیصد اور وہ بھی پچھلی صدی میں۔ نہ پاکستانی پاسپورٹ ہے نہ شناختی کارڈ۔
اور تو اور دو سال قبل گلگت بلتستان گیا تو ہر پولیس چوکی پر غیرملکی کہلایا۔ وہاں کئی پاکستانی سیاحوں نے مجھ غیرملکی سیاح کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
پرانے زمانے کے جنات بہت کچھ کرتے رہے ہیں، جیسے ہیکل سیلمانی کی تعمیر وغیرہ۔ آجکل والوں کی مزید خبر لینی پڑے گی، پتہ نہیں کدھر مصروف ہیں۔
غلط سنا ہے۔ وہ چمٹ جانے میں لڑکوں اور لڑکیوں کا فرق نہیں رکھتے۔ جن تو جن ہوتے ہیں نا۔سنا ہے لڑکیوں کو بھی چمٹ جاتے ہیں
بات وہیں آ گئی کہ جلال الدین بلخی کو کوئی نہیں جانتاآپ وہی ہیں جہاں آپ کی پیدائش ہوئی۔
کچھ تو دو تین سال سے اسلام آباد میں حکومت کر رہے ہیں۔ذرا پتہ کروائیں کہاں مصروف ہیں۔
یہ کیسا فخر ہے؟ جہاں جائیں وہاں فخریہ سبز پاسپورٹ پیش کیا کریںہمارا پاسپورٹ بھی پاکستانی نہیں لیکن ہم فخر محسوس کرتے ہیں خود کو پاکستانی کہلوانے میں ۔
دونوں۔یعنی جاب کے لئے نہ کہ مستقل؟
کچھ تو دو تین سال سے اسلام آباد میں حکومت کر رہے ہیں۔
کتنے واقعات سنے ہیں آپ نے لڑکوں کو چمٹنے کے؟غلط سنا ہے۔ وہ چمٹ جانے میں لڑکوں اور لڑکیوں کا فرق نہیں رکھتے۔ جن تو جن ہوتے ہیں نا۔
ویسا ہی جیسا آپ کو پاکستانی ہوتے ہوئے خود کو غیر ملکی کہلوانے پہ ہے۔یہ کیسا فخر ہے؟
آپ کی بات کا جواب دیا تھا۔کتنے واقعات سنے ہیں آپ نے لڑکوں کو چمٹنے کے؟
Revealed preferencesویسا ہی جیسا آپ کو پاکستانی ہوتے ہوئے خود کو غیر ملکی کہلوانے پہ ہے۔
ہمیں غیر ملکی پاسپورٹ ہونے کے باوجود خود کو پاکستانی کہلوانا پسند ہے۔