زیک
مسافر
سڑک بند تھی تو کشتی کرا لیتےنہیں 35 تھے بس۔ سویڈن والے آ نہیں پائے
سڑک بند تھی تو کشتی کرا لیتےنہیں 35 تھے بس۔ سویڈن والے آ نہیں پائے
نا ڈرانے نیں نا نسانے نیں، ایتھے ای رکھنے نیں سارے۔یہ بھی ٹھیک ہے۔ خود ہی سارے ہم پنجابیوں سے ڈر کے بھاگ جائیں گے اس طرح۔
کس کی کشتی کروا لیتے۔۔۔ یہاں کوئی کشتی کا مقابلہ تھوڑی ہو رہا تھا۔سڑک بند تھی تو کشتی کرا لیتے
پر جن تے ڈراون دے کم ای آندے نیں نا۔نا ڈرانے نیں نا نسانے نیں، ایتھے ای رکھنے نیں سارے۔
نہیں۔ اور بھی بہت سے کام آتے ہیں۔پر جن تے ڈراون دے کم ای آندے نیں نا۔
جیسے کہ؟نہیں۔ اور بھی بہت سے کام آتے ہیں۔
بازو لمبا کر کے سستی کے مارے دور ہی سے کوئی کام کرنا ہو تو جن ہی بہترین ہےپر جن تے ڈراون دے کم ای آندے نیں نا۔
عیدِ سویڈ؟آئیں گے نا 24 کو
بازو لمبا کر کے سستی کے مارے دور ہی سے کوئی کام کرنا ہو تو جن ہی بہترین ہے
فیملی گیدرنگ۔ عید ہی سمجھئے، جب بھی سب اپنے مل بیٹھیں پردیس میں، وہ عید ہی کا دن ہوتا ہے۔عیدِ سویڈ؟
بہترین پنجابی تو رنجیت تھا۔ اب پنجابیوں کا دور ختم ہوا۔ ویسے سکینڈینیویا میں پنجابی کیا کر رہے ہیں؟مطلب کہ تسی مَن گئے۔ پنجابی بہترین ہیں۔
جو واہ کینٹ والے امریکہ میں کر رہے ہیں۔بہترین پنجابی تو رنجیت تھا۔ اب پنجابیوں کا دور ختم ہوا۔ ویسے سکینڈینیویا میں پنجابی کیا کر رہے ہیں؟
اگر واپس دیس سدھاریں تو عید کا انتظار نہیں کرنا پڑے گاجب بھی سب اپنے مل بیٹھیں پردیس میں، وہ عید ہی کا دن ہوتا ہے۔
کون؟اگر واپس دیس سدھاریں تو عید کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
مراسلے کرنا۔جیسے کہ؟
ہر ملک ملک ما استجو واہ کینٹ والے امریکہ میں کر رہے ہیں۔
یہ تو معلوم ہے۔مراسلے کرنا۔
پردیسی
کیونکہ وہ سکینڈینیویا بھاگ گئے ہیں۔آپ کو کیوں غلط فہمی ہے کہ پنجابیوں کا دور ختم ہوا؟
نہیں ہوتی نسبت تو پھر یہ سوال کس لئے تھاہر ملک ملک ما است
ویسے پیدائش سے نسبت نہیں ہوتی ورنہ جلال الدین رومی نہ ہوتا بلکہ بلخی ہوتا
ویسے سکینڈینیویا میں پنجابی کیا کر رہے ہیں