عبدالقدیر 786
محفلین
ارے نہیں لائے تو کوئی بات نہیں ہمارے بھی بہت سے دوست ایسے ہیںدوپہر کھانے پہ ہماری ایک دوست آگئی تھیں ابھی اُنکو رخصت کرکے بیٹھے ہیں ۔۔گرمی بہت تھی کھانا مشکل سے پکایا پر بہت اچھی بریانی بنی شامی کباب اور مٹن اسٹو بن گیا !!!!!میٹھے میں شاہی ٹکڑے بنائے ۔۔۔
جو کھاتے ہیں بڑی شان سے
اور نکالتے ہیں بڑی جان سے