سیما علی
لائبریرین
خیال کرنا ہے بٹیا بھتنی کا کہیں سنُ گن نہ مل جائےآپ کچھ بھی کہتے رہیں۔۔ ہمیں معلوم ہے۔ ویسے بھی عمروں میں کیا رکھا ہوتا ہے۔ یہ تو بس دنیا میں آنے اور وہاں رہنے کے وقت کا پیمانہ ہیں بس۔ اصل حقیقت انسان اور اس کا رویہ ہوتے ہیں جن سے کسی کی پرکھ ہوتی ہے۔ نا کہ کسی کے ستر یا ایک سو چالیس سال کا ہونے سے۔