مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہم نے سوچا بٹیا جانی کو موتیا کے پھول بہت پسند ہیں تو ان کے لیے پانچ ہزار موتیا کے پھول لے آتے ہیں۔ جب ہم نے مالی سے کہا کہ پانچ ہزار موتیا کے پھول چاہئیں تو وہ کہنے لگے کے صاحب جی ہم کو اتنی زیادہ گنتی تھوڑی نہ آتی ہے۔ ہم آپ کو تول کر دے دیتے ہیں، پھر چاہے ہزار پانچ سو پھول کم ہوں چاہے زیادہ۔ :) :) :)

jasmine_935530f.jpg
اف بھیا کتنے پیارے ہیں یہ!
کیا واقعی اس طرح سے مل جاتے ہیں؟
 
مہ جبین

محفلین
ارے بھئی واہ ، ماشاءاللہ
کیا بات ہے عینی ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت زبردست کارکردگی
یعنی کہ ایک مہینے میں ایک ہزار مراسلوں کاتناسب رہا
تو اس طرح سے پانچ مہینوں میں پانچ ہزار مراسلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ
تم نے تو پتہ نہیں کتنوں کو سائیڈ لائن کردیا ۔۔۔۔۔۔ اتنی تیزی دکھائی کہ محفل کے تیز ترین خرگوش بھی منہ چھپائے پھر رہے ہیں :applause:

یہی رفتار رہی تو چند مہینوں میں بیس ہزاریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دوگی :clap:

میری طرف سے بہت ساری مبارکباد قبول کرو :congrats:

:star::star::star::star::star:

یہ ایک ستارہ ایک ہزار کا ہے ، تو پانچ ہزار کے لئے پانچ ستارے :)

اللہ تم کو یونہی سدا ہنستا مسکراتا رکھے
اور یونہی کامیابیوں کی منازل طے کرتی رہو آمین :flower::flower::flower:
 
اف بھیا کتنے پیارے ہیں یہ!
کیا واقعی اس طرح سے مل جاتے ہیں؟
اور نہیں تو کیا! :) :) :)

اچھا بٹیا جانی، اس دفعہ محفل میں کوئی بھی تقریب ہوئی تو اسٹیج کی سجاوٹ کی ذمہ داری ان شاء اللہ گل پری کو دی جائے گی۔ پھر آپ چاہیں تو اس کام کے لیے کچھ لوگوں کو معاون بنا لیجیے گا۔ :) :) :)
 
سچی میں بھیا؟ :daydreaming:
 
مہ جبین

محفلین
Simply-Cheerful-Mixed-Rose-Bouquet_top-ftd-flower-bouquets.jpg

مہ جبین اپیا کے لیئے
بہت بہت بہت شکریہ پیاری اپیا!
اس محبت خلوص اور اتنی عمدگی سے سراہنے کا بے انتہا شکریہ!
اور اسی طرح ہمیشہ آپ کی دعائیں چاہئیں اپیا!

اتنے خوبصورت پھولوں کی طرح تم بھی اندر باہر سے خوبصورت ،تروتازہ ، خوشبودار اور دلکش شخصیت کی حامل ہو عینی بہنا
اللہ تم کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دکھائے آمین
پھولوں کے لئے شکریہ نہیں بلکہ میری نیک تمنائیں ہیں

دنیا بھر میں جتنے موسم اچھے ہیں
ان کا حسن اور شور ہوا کا تیرے نام
 
جزاک اللہ احسن الجزاء اپیا!
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:
:zabardast1::a6:
بہت بہت مبارک ہو عینی سویٹو​
آپ نے اتنی جلدی پیغامات کی ہی تعداد نہیں بڑھائی بلکہ اتنی ہی تیزی سے یہاں ہم سب کے دلوں میں گھر بھی کر لیا ہے اور محفل کی ہردلعزیز شخصیت بھی بن گئی ہیں​
اور میری سوئیٹ پاٹنر بھی :lovestruck: اسی طرح رونقین بڑھاتی اور ااپنے اس ٹریڈ مارک کی طرح --- :heehee: ۔۔۔ہنستی مسکراتی رہیں۔​
لو یو ڈھیر ساراااااااااااااااااااااااا :lovestruck:
graphics-congratulations-621867.gif
congratulation-034.gif
congratulations-gif-40.gif
 
رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عینی بہنا آپ کو۔ :great:

پانچ ماہ میں پانچ ہزار مراسلے!!!!!! :eek::eek::eek:
اور اپنے بھی دیکھیں ۔۔۔ تیس ماہ میں صرف تین ہزار !!!!!! :eek::eek::eek:
کچھوے سے کچھ تھوڑا ہی فرق ہے آپ کی رفتار کا۔;)
اتنی سست رفتاری سے چلیں گے تو میری طرف سے مبارک باد کی توقع مت رکھئے گا۔:)
 
بہت بہت مبارک ہو عینی بہنا آپ کو۔ :great:

اور اپنے بھی دیکھیں ۔۔۔ تیس ماہ میں صرف تین ہزار !!!!!! :eek::eek::eek:
کچھوے سے کچھ تھوڑا ہی فرق ہے آپ کی رفتار کا۔;)
اتنی سست رفتاری سے چلیں گے تو میری طرف سے مبارک باد کی توقع مت رکھئے گا۔:)
آپ تو 32 ماہ میں 1000 بھی نہیں کر سکے۔۔:laugh:
 
Top