غائب اراکین یا تائب اراکین

محمداحمد

لائبریرین
ٹائپنگ مکمل ہو گئی ہے؟
ای بک آنے کے کیا امکانات ہیں؟

ظہیر بھائی فی الحال اس معاملے میں بالکل بھی دلچسپی نہیں رکھتے ۔ ای بک کی ٹیکسٹ فائل غالباً اعجاز عبید صاحب کے پاس ہے ۔ ظہیر بھائی کتاب کا دیباچہ لکھ رہے تھے لیکن وہ معاملہ بیچ میں ہی رہ گیا ۔
 

ہادیہ

محفلین
آپی چار دن سے سر میں شدید درد ہے ۔۔۔ ٹیبلٹس کھا کر پڑھانے چلی جاتی ہوں ۔۔۔اسی وجہ سے محفل میں بھی حاضری کم ۔۔۔
 
Top