غالب از google translate

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے یقین نہیں آ رہا کہ ہائے ہائے کا ترجمہ United States کیا ہے۔ یہ ضرور کوئی ہم سے مذاق کر رہا ہے۔ :eek:
اصل میں یونائیٹڈ سٹیٹس نے ہماری ہائے ہائے کروا دی ہے۔۔۔ تو انہوں نے زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر ترجمہ کیا ہے۔۔۔ مجھے تو آپ کا اعتراض ہی سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔

:laugh::laughing::rollingonthefloor:
 
سید ذیشان

محفلین
اصل میں یونائیٹڈ سٹیٹس نے ہماری ہائے ہائے کروا دی ہے۔۔۔ تو انہوں نے زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر ترجمہ کیا ہے۔۔۔ مجھے تو آپ کا اعتراض ہی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ ۔۔

:laugh::laughing::rollingonthefloor:

اس کا نام ہی ایسا ہے۔ متحدہ ہائے امریکہ۔ گوگل نے ایک اور ہائے کا اصافہ کر دیا ہے۔ آخر کو سپر پاور ہے ایک ہائے زیادہ بھی ہو گیا تو کوئی بات نہیں۔ :p

(اب مجھے ڈر ہے کہ اس دھاگے میں بھی فواد نہ آن ٹپکے :sneaky:)
 
محمداحمد

لائبریرین
حقہ حکم خدا ٹوپی نامعقول نڑی نوں جدوں ہتھ لایا حقہ کرے گھول گھول گھول
Nry an absurd hat hand when God brought the hookah to hookah solution solution solution
:laugh:

حیرت ہے۔ گوگل والوں کو چاہیے کہ اسے (گوگل ٹرانسلیٹ کو) معذرت کرنا بھی سکھائیں کہ جب کچھ سمجھ نہ آئے تو کہہ دیا کرے کہ کچھ انتظار کریں بڑا ہو کر بتاؤں گا۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
اس کا نام ہی ایسا ہے۔ متحدہ ہائے امریکہ۔ گوگل نے ایک اور ہائے کا اصافہ کر دیا ہے۔ آخر کو سپر پاور ہے ایک ہائے زیادہ بھی ہو گیا تو کوئی بات نہیں۔ :p

(اب مجھے ڈر ہے کہ اس دھاگے میں بھی فواد نہ آن ٹپکے :sneaky:)

ایک ہائے پر Oh اور 2 ہائے پر United States :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کا نام ہی ایسا ہے۔ متحدہ ہائے امریکہ۔ گوگل نے ایک اور ہائے کا اصافہ کر دیا ہے۔ آخر کو سپر پاور ہے ایک ہائے زیادہ بھی ہو گیا تو کوئی بات نہیں۔ :p

(اب مجھے ڈر ہے کہ اس دھاگے میں بھی فواد نہ آن ٹپکے :sneaky:)
ویسے بڑے پرلطف کام پر لگا دیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔ :p

حیرت ہے۔ گوگل والوں کو چاہیے کہ اسے (گوگل ٹرانسلیٹ کو) معذرت کرنا بھی سکھائیں کہ جب کچھ سمجھ نہ آئے تو کہہ دیا کرے کہ کچھ انتظار کریں بڑا ہو کر بتاؤں گا۔ :)
یار آپ یہ دیکھیں کہ بہرحال وہ کچھ نہ کچھ کام کر رہا ہے۔۔۔ غالب کی تشریح تو اہل زبان بھی گوگل ہی کی طرح کی کرتے ہیں۔۔۔۔ :)
 
سید ذیشان

محفلین
ویسے بڑے پرلطف کام پر لگا دیا ہے آپ نے۔۔۔ ۔۔ :p

یار آپ یہ دیکھیں کہ بہرحال وہ کچھ نہ کچھ کام کر رہا ہے۔۔۔ غالب کی تشریح تو اہل زبان بھی گوگل ہی کی طرح کی کرتے ہیں۔۔۔ ۔ :)

بس یہ تو قدرتی طور پر دریافت ہوا ہے۔ کولمبس کی طرح۔ :oops:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
امریکیوں کے حواس پر شام اتنا چھایا ہوا ہے کہ وہ اپنی پیاری بھولی بھالی Evening کو بھی بھول گئے ہیں۔ :)
ویسے شغل برطرف ہر ترجمہ کیے گئے لفظ پر کلک کریں تو مزید الفاظ وہاں پر موجود ہوتے ہیں۔۔۔ تاکہ آپ انتخاب کر سکیں۔۔۔ شام کے لیے Evening کا لفظ آپشن میں موجود ہے۔۔۔۔ لیکن زیادہ تر اخبارات کی وجہ سے شام اوپر آگیا ہوگا۔۔۔۔ :)
 
سید ذیشان

محفلین
ویسے شغل برطرف ہر ترجمہ کیے گئے لفظ پر کلک کریں تو مزید الفاظ وہاں پر موجود ہوتے ہیں۔۔۔ تاکہ آپ انتخاب کر سکیں۔۔۔ شام کے لیے Evening کا لفظ آپشن میں موجود ہے۔۔۔ ۔ لیکن زیادہ تر اخبارات کی وجہ سے شام اوپر آگیا ہوگا۔۔۔ ۔ :)

اور ویسے بھی اشعار کا ترجمہ تو کوئی نہایت ایکسپرٹ انسان ہی کر سکتا ہے اور وہ بھی غالب کے اشعار کا!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اور ویسے بھی اشعار کا ترجمہ تو کوئی نہایت ایکسپرٹ انسان ہی کر سکتا ہے اور وہ بھی غالب کے اشعار کا!
یہ بات تو ہم پہلے ہی کر چکے۔۔۔۔ لیکن گوگل کے شغل کو معافی بھی نہیں دی جا سکتی۔۔۔ وہ بھی مکمل طور پر ہمارے جذبات کا کھلواڑ کر رہا ہے ظالم۔۔۔۔۔ :laughing::tongue:
 
محمداحمد

لائبریرین
ہمارے دستخط کے شعر کا ترجمہ

گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری ۔۔۔ لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے
If you feel a lump or cord ties ... trying to bloom million takes time
 
Top