غالب از google translate

محمداحمد

لائبریرین
دراصل گوگل ٹرانسلیٹ ابھی لفظی ترجمے کا تو اہل ہوگیا ہے۔ لیکن محاوروں کی سمجھ آتے آتے آئے گی۔ انہیں چاہیے کہ اردو کمیونٹی کو تصیح کے عمل میں شامل کریں۔ جیسے ٹوئیٹر والے گاہے گاہے اپنے اردو ورژن کے لئے فیڈ بیک لیتے رہتے ہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین
یہ بات تو ہم پہلے ہی کر چکے۔۔۔ ۔ لیکن گوگل کے شغل کو معافی بھی نہیں دی جا سکتی۔۔۔ وہ بھی مکمل طور پر ہمارے جذبات کا کھلواڑ کر رہا ہے ظالم۔۔۔ ۔۔ :laughing::tongue:

وہ بھی مکمل طور پر ہمارے جذبات کا کھلواڑ کر رہا ہے ظالم
She toyed with our emotions is completely unjust.

کوئی حیرت کی بات نہیں ہے۔ گوگل she ہے :cautious:
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ بات تو ہم پہلے ہی کر چکے۔۔۔ ۔ لیکن گوگل کے شغل کو معافی بھی نہیں دی جا سکتی۔۔۔ وہ بھی مکمل طور پر ہمارے جذبات کا کھلواڑ کر رہا ہے ظالم۔۔۔ ۔۔ :laughing::tongue:

دراصل غالب نے بہت پہلے ہی گوگل سے مخاطب ہوئے بغیر ہی کہہ دیا تھا۔

آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے اپنے عالمِ تقریر کا
 
قیصرانی

لائبریرین

سید ذیشان

محفلین
میں نے سوچا کہ ذرا انگریزی سے اردو ترجمہ دیکھا جائے:

The Lamb
BY WILLIAM BLAKE
Little Lamb who made thee
Dost thou know who made thee
Gave thee life & bid thee feed.
By the stream & o'er the mead;
Gave thee clothing of delight,
Softest clothing wooly bright;
Gave thee such a tender voice,
Making all the vales rejoice!
Little Lamb who made thee
Dost thou know who made thee

میمنے
ولیم بلیک کی طرف سے
تجھے دیا جو لٹل میمنے
کیا تم نے تجھے بنایا جانتے ہیں کہ کون
تجھے زندگی دی اور تجھے کھانا کھلانا بولی.
ندی کی طرف سے اور میڈ گزر؛
تجھے خوشی کے لباس دیا،
پر softest لباس wooly روشن؛
تجھے اس طرح ایک ٹینڈر آواز دی،
تمام vales خوش بنانے کے!
تجھے دیا جو لٹل میمنے
کیا تم نے تجھے بنایا جانتے ہیں کہ کون

اس کو دیکھ کر محفل کے کس ممبر کا خیال آتا ہے؟:sinister:
 
ہاہاہا ہا

بتا تو دوں لیکن کراس پڑ جائے گا اس پوسٹ پر۔ :p:)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
ہائے اللہ اففففف :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
کئی بار کلک کرتے کرتے رہ گئی پر آخر کر ہی لیا کہ دیکھوں تو سہی ہے کیا اور اب ہنسی ہے کہ رک ہی نہیں رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔:heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے دستخط کے شعر کا ترجمہ

گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری ۔۔۔ لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے
If you feel a lump or cord ties ... trying to bloom million takes time
ادہم۔۔۔۔ ایک کھیل شروع کردیں احمد بھائی۔۔۔ گوگل سے شعر کا ترجمہ کروا کر ادھر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔ اور پھر محفلین سے کہنا ہے کہ شعر بوجھیں۔۔۔ جو بوجھ لے وہ اگلا شعر دے دے۔۔۔۔ اس کو بوجھنا بہت مشکل ہے۔۔۔ کیوں کہ گوگل اپنے ترجمے کا واپس اردو ترجمہ بھی اور کرتا ہے۔۔۔ مثال کے طور پر اگر آپ اوپری انگلش ہی کا دوبارہ ترجمہ کرائیں۔۔۔ تو گوگل صاحب یہ فرماتے ہیں

"آپ کو ایک گانٹھ یا ہڈی کے تعلقات لگتا ہے ... ملین کھلتے کرنے کی کوشش میں وقت لگتا ہے":laugh::rollingonthefloor:
 
زبردست۔۔۔ ۔ ابھی ابھی آپ کے اس دھاگے کو پڑھنے کے بعد میں نے غالب کا ایک شعر کا ترجمہ کروایا ہے۔۔۔

درد سے میرے ہے تجھ کو بیقراری ہائے ہائے
Oh my is very heavy with pain you
کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
The United States economy is unjust neglect sea
:clown::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
غالب کے اس شعر کی تین مرتبہ مزید دھلائی کی تو یہ شعر نکلا۔
1۔۔۔۔۔
Oh my is very heavy with pain you
وہ میرے درد کے ساتھ بہت بھاری ہے آپ
The United States economy is unjust neglect sea
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے

2۔۔۔۔
وہ میرے درد کے ساتھ بہت بھاری ہے آپ
She is very heavy with pain
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے
The United States economy is unjust neglect Sea

3۔۔۔۔۔
She is very heavy with pain
وہ درد سے بہت بھاری ہے
The United States economy is unjust neglect Sea
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے

تو ثابت ہوا۔۔۔ غالب نے بڑی دور کی نظر پائی تھی۔۔۔
اصل شعر اس دور کے لیے
درد سے میرے ہے تجھ کو بیقراری ہائے ہائے
کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے

شعر کی شکل موجودہ دور کے حساب سے۔۔
وہ درد سے بہت بھاری ہے
یو ایس اے کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
ادہم۔۔۔ ۔ ایک کھیل شروع کردیں احمد بھائی۔۔۔ گوگل سے شعر کا ترجمہ کروا کر ادھر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔ اور پھر محفلین سے کہنا ہے کہ شعر بوجھیں۔۔۔ جو بوجھ لے وہ اگلا شعر دے دے۔۔۔ ۔ اس کو بوجھنا بہت مشکل ہے۔۔۔ کیوں کہ گوگل اپنے ترجمے کا واپس اردو ترجمہ بھی اور کرتا ہے۔۔۔ مثال کے طور پر اگر آپ اوپری انگلش ہی کا دوبارہ ترجمہ کرائیں۔۔۔ تو گوگل صاحب یہ فرماتے ہیں

"آپ کو ایک گانٹھ یا ہڈی کے تعلقات لگتا ہے ... ملین کھلتے کرنے کی کوشش میں وقت لگتا ہے":laugh::rollingonthefloor:

:grin::laughing::rollingonthefloor::ROFLMAO:
 
قیصرانی

لائبریرین
غالب کے اس شعر کی تین مرتبہ مزید دھلائی کی تو یہ شعر نکلا۔
1۔۔۔ ۔۔
Oh my is very heavy with pain you
وہ میرے درد کے ساتھ بہت بھاری ہے آپ
The United States economy is unjust neglect sea
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے

2۔۔۔ ۔
وہ میرے درد کے ساتھ بہت بھاری ہے آپ
She is very heavy with pain
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے
The United States economy is unjust neglect Sea

3۔۔۔ ۔۔
She is very heavy with pain
وہ درد سے بہت بھاری ہے
The United States economy is unjust neglect Sea
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے

تو ثابت ہوا۔۔۔ غالب نے بڑی دور کی نظر پائی تھی۔۔۔
اصل شعر اس دور کے لیے
درد سے میرے ہے تجھ کو بیقراری ہائے ہائے
کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے

شعر کی شکل موجودہ دور کے حساب سے۔۔
وہ درد سے بہت بھاری ہے
یو ایس اے کی معیشت ظالم غفلت سمندر ہے
دھلائی کے ساتھ ساتھ یہ تو رنگ کاٹ بھی اور بلیچ بھی کر دیا ہے :ROFLMAO:
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے شغل برطرف ہر ترجمہ کیے گئے لفظ پر کلک کریں تو مزید الفاظ وہاں پر موجود ہوتے ہیں۔۔۔ تاکہ آپ انتخاب کر سکیں۔۔۔ شام کے لیے Evening کا لفظ آپشن میں موجود ہے۔۔۔ ۔ لیکن زیادہ تر اخبارات کی وجہ سے شام اوپر آگیا ہوگا۔۔۔ ۔ :)

ویسے شغل کو بہت ہی کم وقت کے لئے برطرف کیا تھا جناب ۔۔۔۔! یہاں بھی کیا عدالت کا حکم آ گیا۔ :D:p
 
شمشاد

لائبریرین
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

گوگل چاچا کا ترجمہ
You knew you were never recovered and the rest are not playing
 
Top