زاہد لطیف
محفلین
واہ، کیا ہی کہنے۔ لاجواب کر دیا!بالکل۔ جبکہ آپ یہی کام محض اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کرتے ہیں
واہ، کیا ہی کہنے۔ لاجواب کر دیا!بالکل۔ جبکہ آپ یہی کام محض اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کرتے ہیں
یاد رکھنا فرقان احمد !!!بس اتنی سی گزارش ہے کہ تیر کھا کر اِدھر اُدھر دیکھنے کی چنداں ضرورت نہ ہے۔
یاد رکھنا فرقان احمد !!!
کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلا لفظ کبھی واپس نہیں آتا اور اس قو ل کی پاسداری ہم اپنے خون سے کرنا خوب جانتے ہیں ؟ اے شمس و قمر ! گواہ رہنا ! جن اصولوں کو ہمارے اجداد نے ہماری روحوں میں اتار دیا ، ہم نے ان پر ذرا سودے بازی نہیں کی اور ہم نے ان کی حفاظت میں فوٹو گرافری کی وزارت قربان کر نے سے ذرا بھی دریغ نہیں کیا ۔
اور ہاں !!!
ہم فی الفور حکم صادر کرتے ہیں کہ محفلین میں سے کوئی فرقان احمد کے دس ہزار مراسلات کی تکمیل کی مبارکباد والی لڑی شروع نہ کرے ۔ ہم اپنے کیبورڈ ِفاخراں سے یہ کام بنفس نفیس انجام دیں گے ۔
اس معاملے میں فرقان بھیا خود کفیل ہیں۔ آپ بھی مبارکباد دے دیںیاد رکھنا فرقان احمد !!!
کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلا لفظ کبھی واپس نہیں آتا اور اس قو ل کی پاسداری ہم اپنے خون سے کرنا خوب جانتے ہیں ؟ اے شمس و قمر ! گواہ رہنا ! جن اصولوں کو ہمارے اجداد نے ہماری روحوں میں اتار دیا ، ہم نے ان پر ذرا سودے بازی نہیں کی اور ہم نے ان کی حفاظت میں فوٹو گرافری کی وزارت قربان کر نے سے ذرا بھی دریغ نہیں کیا ۔
اور ہاں !!!
ہم فی الفور حکم صادر کرتے ہیں کہ محفلین میں سے کوئی فرقان احمد کے دس ہزار مراسلات کی تکمیل کی مبارکباد والی لڑی شروع نہ کرے ۔ ہم اپنے کیبورڈ ِفاخراں سے یہ کام بنفس نفیس انجام دیں گے ۔
جان کی امان پائیں تو عرض کریں۔ یہ لڑی کوئی اور کیسے شروع کرے جب کہ ہم خود یہ نیک کام کر چکے۔ عالی جاہ! ذرا سر ورق پر ایک نگاہ تو دوڑائیے۔یاد رکھنا فرقان احمد !!!
کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلا لفظ کبھی واپس نہیں آتا اور اس قو ل کی پاسداری ہم اپنے خون سے کرنا خوب جانتے ہیں ؟ اے شمس و قمر ! گواہ رہنا ! جن اصولوں کو ہمارے اجداد نے ہماری روحوں میں اتار دیا ، ہم نے ان پر ذرا سودے بازی نہیں کی اور ہم نے ان کی حفاظت میں فوٹو گرافری کی وزارت قربان کر نے سے ذرا بھی دریغ نہیں کیا ۔
اور ہاں !!!
ہم فی الفور حکم صادر کرتے ہیں کہ محفلین میں سے کوئی فرقان احمد کے دس ہزار مراسلات کی تکمیل کی مبارکباد والی لڑی شروع نہ کرے ۔ ہم اپنے کیبورڈ ِفاخراں سے یہ کام بنفس نفیس انجام دیں گے ۔
سچ تو یہ ہے کہ چند صاحبان یہاں ایسے ہیں کہ جب منفی ریٹنگ دیتے ہیں تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے!ایک منفی ریٹنگ پر اتنی چیخ و پکار درست نہیں۔ کچھ ہم جیسوں سے بھی سیکھئے جو کئی سو منفی ریٹنگ ملنے کے باوجود خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں
اس مفہوم کی ایک کہاوت نظر سے گزری تھی کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جب جب ہمارے مخالف ہوں تو ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ ہم یقینا درست سمت میں جا رہے ہیں.سچ تو یہ ہے کہ چند صاحبان یہاں ایسے ہیں کہ جب منفی ریٹنگ دیتے ہیں تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے!
اینیمی آف دی اینیمی از فرینڈ ۔اس مفہوم کی ایک کہاوت نظر سے گزری تھی کہ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جب ہمارے مخالف ہوتے ہیں تو ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ ہم یقینا درست سمت میں جا رہے ہیں.
واہ، عمدہ!اس مفہوم کی ایک کہاوت نظر سے گزری تھی کہ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جب ہمارے مخالف ہوتے ہیں تو ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ ہم یقینا درست سمت میں جا رہے ہیں.
ارے واہ ابھی اسی لڑی کا آغاز کرنے پہنچا تھا کہ وہاں برپا جشن کو دیکھ کر آنکھیں خیرہ ہو گئیں ۔ اللہ تعالیٰ فرقان بھائی کو سدا خوش و خرم رکھے ۔اس معاملے میں فرقان بھیا خود کفیل ہیں۔ آپ بھی مبارکباد دے دیں
سچ تو یہ ہے کہ چند صاحبان یہاں ایسے ہیں کہ جب منفی ریٹنگ دیتے ہیں تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے!
یہ علامتی رنگ سے مملو مکالمہ پڑھ کر ہمیں خود پر شبہ سا پڑ گیا کہ کہیں کوئی خطا ہم سے سرزد نہ ہو گئی ہو اور روئے سخن ہماری جانب نہ ہو۔ ایک بار پھر پروفائل دیکھی تو معلوم پڑا ہے کہ آج تک کوئی منفی درجہ بندی کسی کو سرے سے دی ہی نہیں ہے۔ علامتی رنگ میں گفت گو کا یہاں کیا محل ہے ڈئیر محفلین۔اس مفہوم کی ایک کہاوت نظر سے گزری تھی کہ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جب ہمارے مخالف ہوتے ہیں تو ہمیں یقین ہو جاتا ہے کہ ہم یقینا درست سمت میں جا رہے ہیں.
کوئی محل نہیں ہے محترم حضرت فرقان احمد صاحب۔ آپ چاہیں تو مراسلہ رپورٹ کر سکتے ہیں!یہ علامتی رنگ سے مملو مکالمہ پڑھ کر ہمیں خود پر شبہ سا پڑ گیا کہ کہیں کوئی خطا ہم سے سرزد نہ ہو گئی ہو اور روئے سخن ہماری جانب نہ ہو۔ ایک بار پھر پروفائل دیکھی تو معلوم پڑا ہے کہ آج تک کوئی منفی درجہ بندی کسی کو سرے سے دی ہی نہیں ہے۔ علامتی رنگ میں گفت گو کا یہاں کیا محل ہے ڈئیر محفلین۔
اوہ! ایسا بالکل بھی نہ سمجھا جائے.یہ علامتی رنگ سے مملو مکالمہ پڑھ کر ہمیں خود پر شبہ سا پڑ گیا کہ کہیں کوئی خطا ہم سے سرزد نہ ہو گئی ہو اور روئے سخن ہماری جانب نہ ہو۔ ایک بار پھر پروفائل دیکھی تو معلوم پڑا ہے کہ آج تک کوئی منفی درجہ بندی کسی کو سرے سے دی ہی نہیں ہے۔ علامتی رنگ میں گفت گو کا یہاں کیا محل ہے ڈئیر محفلین۔
ارے وہ کیسے مریم بہن ؟ ووٹ دینے والے کو تو خفیہ رکھنے کا بتایا گیا تھا ۔پھر آپ نے ووٹ دیا ہی نہیں ہوگا. کیونکہ آپ کے پہلے ووٹر کا علم تو ہمیں ہے.
اگر تھوڑی دیر کے لیے یہ جوہری والا عہدہ ہمیں عنایت کیا جائے تو اپنی من پسند ہیرےصحیح کہا ہے کسی نے کہ اصلی ہیرے کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے۔ پتا نہیں کوئی جوہری کب اپنی رائے دے گا۔
اور وہ کون ، فاخر بھائی ۔۔۔؟کسی کو یہ لگ نہیں رہا کہ ایک مخصوص ’’نقیب‘‘ کی کمی محسوس ہورہی ہے ؟
شاہ صاحب قبلہ عینک بنوائیے۔ ہر ووٹ اہم ہے۔ سید عاطف علی ہر طرح کا سوانگ رچانے کے لیے تیار رہیے۔میں اپنے حصے کا نعرہ پہلے ہی مار دیتا ہوں: جیتے گا بئی جیتے گا ، عینک والا جیتے گا ، آوے گا بئی آوے گا ، عینک ۔۔۔۔۔۔۔۔