غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

شمشاد

لائبریرین

علی ذاکر

محفلین

دیکھ لیں خود ہی بوتل کے اندر بند نہ ہوجائیں ذبح کرنے کے چکر میں۔۔۔

بھائ جی تاریخ‌گواہ ہے عورتوں سے کوئ نہیں‌جیتا مجھے بھی تاریخ کو نہیں بدلنا !
رو نہیں رہا کہ شکر ہے چلا گیا:tongue:

نہیں شکر ضرور ادا کر رہا ہوں لیکن رو کر نہیں‌ بلکہ جشن منا کر !:party:

مع السلام
 

کاشفی

محفلین
بھائ جی تاریخ‌گواہ ہے عورتوں سے کوئ نہیں‌جیتا مجھے بھی تاریخ کو نہیں بدلنا !


نہیں شکر ضرور ادا کر رہا ہوں لیکن رو کر نہیں‌ بلکہ جشن منا کر !:party:

مع السلام

دوست کسی لڑکی سے ڈرنا نہیں ۔۔۔میں آپ کے ساتھ ہوں۔۔اگر کوئی لڑکی کچھ بولے تو سنبھالنے اور منانے کی کوشش کرو۔۔اگر نہیں سنبھلے تو پھر سوری کر لیں۔۔اسی میں بہتری ہے۔۔۔۔اوکے اب میں چلتا ہوں۔۔۔

سب اپنا اپنا دھیان رکھیں اور خوش و خرم رہیں۔۔۔اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
غیر شادی شدہ لوگوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کہیں چلے جائیں تو پیچھے بتانے والا کوئی نہیں ہوتا۔
 

dxbgraphics

محفلین
جی جی افتخار بھائی آپ شروع کریں‌ ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔ اور انجمن کنوارگان کا صدر بھی آپکو بنا دیں گے اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو

ارے بھائی جان انجمن والا دور گیا۔ اب یہ بولیں کے بیچلر ایسوسی ایشن اب تو ہم نے اردو کو لشکری سے زیادہ انگریزی زبان بنا دیا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
ویسے اگر غیر شادی شدہ کو کوئی مسلئے مسائل ہیں۔۔۔تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔۔۔ہماری نظر میں کافی مناسب رشتے ہیں۔۔اور بہت جلد ہم اردو محفل پر“ شادی دفتر“ عنوان “ رشتہ درکار ہے“ بھی کھولنے جا رہے ہیں۔۔۔
اور مجھے تو ویسے بھی کسی کے لیے رشتے ڈھونڈنے میں بڑا مزہ آتا ہے۔۔۔ :p :wink:

باجو دوسری شادی کے خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں؟
 

dxbgraphics

محفلین
کیا کہنے سارہ لاجواب جواب ہے تمہار۔

ویسے غیر شادی شدگان کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے نوکری تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکے ویسے اس کی بھی سمجھ نہیں آئی آج تک کہ نوکری مل جانے سے کیا پیروں کا اضافی جوڑا مفت ملتا ہے یا پیروں کے لیے ایسی اکسیر کہ جو انسان کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دے۔ ویسے سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے چھڑوں (غیرشادی شدہ مرد) کا کھانے کا، بہت ہی بڑا اور عالمی مسئلہ ہے یہ جس کا فوری حل ہمیشہ شادی ہی بتایا جاتا ہے تاکہ پھر

مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہو جائیں :wink:

رواجوں نے بیڑا غرق کر دیا ہے ہمارے معاشرے کا۔
شادی بروقت نہ ہونے ہی کی وجہ سے معاشرے میں نوجوان طبقہ غلط راستوں پر نکل پڑتا ہے
اب پیروں پر کھڑا ہونے والا مسئلہ تو بہت ہی سنگین ہے اکثر تو 35 اور 40 تک اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے۔ جہاں سے بڑھاپا شروع تو ہوجاتا ہے لیکن ازدواجی زندگی شروع نہیں ہوتی
 

dxbgraphics

محفلین
کنواروں کی زندگی دیکھنے لائق ہوتی ہے۔ مسائل تو سب نے بیان کر ہی دیئے ہیں پہلے سے
لیکن شادی کے بعد کی زندگی اللہ کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے جس کا وہ تمام زندگی شکر ادا کرے کم ہے۔
 
Top