شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
ابھی بات کرتا ہوں باجو سے، وہی کہہ رہی تھیں تمھارے ہاتھ پیلے کروانے کے لیئے
اور ہاں تمھاری بھابھی بھی کچھ اسی قسم کی بات کر رہی تھی۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
ابھی بات کرتا ہوں باجو سے، وہی کہہ رہی تھیں تمھارے ہاتھ پیلے کروانے کے لیئے
اور ہاں تمھاری بھابھی بھی کچھ اسی قسم کی بات کر رہی تھی۔
فکر نہ کریں ، جلد بہ دیر ماورہ کی باری بس آئی ہی آئی
محب علوی نے کہا:تو کپڑے سلنے کے لیئے دے دیں پھر آ خر تیاری میں بھی تو کچھ وقت لگنا ہے ۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
ابھی بات کرتا ہوں باجو سے، وہی کہہ رہی تھیں تمھارے ہاتھ پیلے کروانے کے لیئے
اور ہاں تمھاری بھابھی بھی کچھ اسی قسم کی بات کر رہی تھی۔
فکر نہ کریں ، جلد بہ دیر ماورہ کی باری بس آئی ہی آئی
نہیں ، اب اتنی بھی جلدی کیا ہے۔۔لگتا ہے۔آپ اور شمشاد بھائی میرا گلا دبا کے ہی دم لیں گے۔۔
افتخار راجہ نے کہا:ہیں یہ کون نیک بخت شادی شہداء میںشامل ہونے کو ہے؟ کیوںمیاں آپنے پاؤں پر کلہاڑی کیوں چلانے کو ہو؟
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
ابھی بات کرتا ہوں باجو سے، وہی کہہ رہی تھیں تمھارے ہاتھ پیلے کروانے کے لیئے
اور ہاں تمھاری بھابھی بھی کچھ اسی قسم کی بات کر رہی تھی۔
بھابی سے کہیے گا۔۔ابھی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔یہ بس ایسے ہی سب کہہ رہے ہیں۔۔
ماوراء نے کہا:محب علوی نے کہا:تو کپڑے سلنے کے لیئے دے دیں پھر آ خر تیاری میں بھی تو کچھ وقت لگنا ہے ۔
نہیں ، محب ابھی کپڑے مت سلوانا۔۔خرچہ ہو جائے گا۔۔میں نے تمھیں کوئی نہیں بلانا۔۔
اور ویسے بھی 100 سال تک آپ بوڑھے ہو گئے ہو گے۔۔ابھی سے کپڑے سلوانا ٹھیک نہیں۔۔
awww۔۔بھابی بھی۔۔۔ بھابی پلیز مجھ بیچاری پر رحم کریں۔۔ میں نے کہیں نہیں جانا۔۔یہ نہ ہو کہ میں اس دنیا سے ہی رخصت ہو جاؤں۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔
میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔
ابھی بات کرتا ہوں باجو سے، وہی کہہ رہی تھیں تمھارے ہاتھ پیلے کروانے کے لیئے
اور ہاں تمھاری بھابھی بھی کچھ اسی قسم کی بات کر رہی تھی۔
بھابی سے کہیے گا۔۔ابھی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔یہ بس ایسے ہی سب کہہ رہے ہیں۔۔
جی میرا خیال ہے آپ خود ہی کہہ لیں، وہ تو کل کا کرتیں آج ہی تمہیں رخصت کرنے کو تیار ہیں۔
افتخار راجہ نے کہا:اچھا تو مجھے بتایا جائے کہ وہ کون ہے تاکہ ہم اس کی ادھر سے رخصتی کی آخری رسومات کا بندوبست کرسکیں۔ میرے خیال میں اب “ عالمی انجمنِ کنواران و مجردان“ کی بنیاد رکھنی ہی پڑے گی، نہیںتو ایک ایک کرکے سارے شہید ہوتے جائیں گے۔
ماوراء نے کہا:awww۔۔بھابی بھی۔۔۔ بھابی پلیز مجھ بیچاری پر رحم کریں۔۔ میں نے کہیں نہیں جانا۔۔یہ نہ ہو کہ میں اس دنیا سے ہی رخصت ہو جاؤں۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔