شمشاد نے کہا:اور کیا دیکھائی دے سکتا ہے؟ اس کی وضاحت کریں۔ گول مول باتیں نہ کیا کریں۔
پہلے یہ بتائے آپ ہماری باتوں کو اتنا کان لگا کر کیوں سنتے ہیں ؟

شمشاد نے کہا:اور کیا دیکھائی دے سکتا ہے؟ اس کی وضاحت کریں۔ گول مول باتیں نہ کیا کریں۔
فریب نے کہا:ارے باجو سے وضاحت مت مانگیں ورنہ خود وضاحتیں دیتے نظر آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افتخار راجہ نے کہا:وضاحت کا ہونا بے حد ضروری ہیں ورنہ ازالہ حیثت عرفی کا شدید اندیشہ ہے۔
بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:وضاحت کا ہونا بے حد ضروری ہیں ورنہ ازالہ حیثت عرفی کا شدید اندیشہ ہے۔
وضاخت آپ بیان کریں۔![]()
افتخار راجہ نے کہا:تو پھر وہ غیر شادی شدہ افراد کے مسائل کیا ہوئے؟
شمشاد نے کہا:پھر وہی روند، باز نہیں آئیں گی آپ بھی روند مارنے سے۔
بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:تو پھر وہ غیر شادی شدہ افراد کے مسائل کیا ہوئے؟
![]()
غیر شادی شدہ آدمی عورتوں کے بارے میں زیادہ جانتے ہیں اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ بھی شادی شدہ ہوتے۔
![]()
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:پھر وہی روند، باز نہیں آئیں گی آپ بھی روند مارنے سے۔
میں نے کب کس کو مارہ ؟![]()
تیلے شاہ نے کہا:شسشاد بھائی یہ کیا ھوتا ھے۔۔۔
میں نے تو سوچا تھا کہ گھر میں پکے پکائے کھانے ملیں گےافتخار راجہ نے کہا:تیلے شاہ جی لگے پتے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
اب اگے اگے دیکھئے ہوتا ہے کیا