غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:
عبداللہ کو اپنی طرف اشارہ لگا ہوگا تبھی پوچھ بیٹھا ہے ۔

zzzbbbbnnnn.gif


چور کی داڑھی میں تنکہ ) :tongue:
 

عسکری

معطل
باجو خیال رکھنا پڑتا ہے ایسا نا ہو کوئی ہماری بے عزتی خراب کر جائے ہمیں پتا بھی نا ہو
 

شمشاد

لائبریرین
بے عزتی کی کوئی بات نہیں، خراب ہوتی ہے تو ہونے دیں، بس عزت نہیں خراب ہونی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب میں‌ یہاں کیا کہہ سکتا ہوں۔ عبد اللہ اب خود ہی کوئی تاویل پیش کرے تو کرے۔
 

عسکری

معطل
یہ کس قول ہے محترم افواج کا پیشہ اگر کچھ پاکستان میں اگر کچھ جرنیلون کی وجہ سے بدنام ہوا تو اس کا مطلب یہ نہیں پاکستانی فوج جسے عرف عام میں آپ آرمی کو ہی فوج سمجھتے ہیں بدنام ہے ائیر فورس نیوی کوسٹ گارڈز میرینز اے ایس ڈبلیو ایف اے اے این ایل سی اور نا جانے کیا کچھ فوج میں اتا ہے جن کہ کہنہ مشق ہمت اور خون پسینے سے ملک کو دوام ہے ۔آپ کے منطق ہمیشہ غیر فطری اور غیر حقیقی ہوتے ہیں یہ سب جانتے ہیں
 

dxbgraphics

محفلین
پاک فوج کو چند لوگوں نے یرغمال بیالیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پاک فوج کی عزت نہیں
 

dxbgraphics

محفلین
میرے خیال میں امریکن فوج کی بات اگر کر رہے ہوں تو سو فیصد درست ہے ۔ وہ تو خودکشی پر تلے ہوئے ہیں آج کل
 

زینب

محفلین
کیوں میں ایک غیر شادی شدہ بندی سوچ رہی ہوں‌کہ سوائے پراٹھے نا بننے کے اوعر کیا مسئلہ ہو سکتا ہے غیر شادہ شدگان کا
 

شمشاد

لائبریرین
پراٹھوں کا کیا ہے، وہ تو بنے بنائے بھی مل جاتے ہیں، یہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غیر شادی شدہ ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کے بلیڈوں سے بیگم صاحبہ بچوں کی پنسلیں نہیں بناتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو بھی نئے نئے غیر شادی شدہ خواتین و حضرات نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہے وہ یہاں اپنے مسائیل بیان کریں۔
 

محمد امین

لائبریرین
سوال کتنے نمبروں کا ہے؟ اور کتنے مسائل بیان کرنے ہیں؟ صرف نام بیان کرنے ہیں یا سیاق و سباق کے حوالے سے تشریح بھی کرنی ہے؟
 
Top