محمداحمد
لائبریرین
کہتے ہیں اچھے لوگ کمیاب ہوتے ہیں، مشکل سے ملتے ہیں۔ ملتے ہیں تو مصروفیت کا بہانہ بنا کر پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور نہیں تو 9999 پوسٹس کی تعداد پر پہنچ کر خود کو مصباح الحق ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں۔
کہتے ہوں گے۔ پہلی بات تو فرحت کیانی کے حق میں درست ہے۔ باقی کا فیصلہ آپ لوگ خود کر سکتے ہیں۔
محفل میں کم کم آنے والی فرحت کیانی 9999 پوسٹس کیے بیٹھی ہیں اور ہم سے انتظار نہیں ہو رہا کہ ہم مزید ایک پوسٹ ہونے پر مبارکبادی دھاگہ کھولیں۔
تو جناب ہم فرحت کیانی صاحبہ کو تہہ دل سے 10،000 پوسٹس کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ بھی اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہیں تو ہمیں بے حد خوشی ہوگی۔