فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

جاسم محمد

محفلین
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ہنسانے کا جاسم صاحب۔۔۔ اپ یوتھیز لطیفے بڑے اچھے اچھے سناتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
جب باجوہ کو ایکسٹینشن ملتی ہے تو تکلیف ہوتی ہے، جب باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات لگایا جاتا ہے،تو اور زیادہ تکلیف ہوتی ہے
 
آورکزئی

محفلین
جب باجوہ کو ایکسٹینشن ملتی ہے تو تکلیف ہوتی ہے، جب باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات لگایا جاتا ہے،تو اور زیادہ تکلیف ہوتی ہے

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا وہ باجوے کے بارے میں غفورے نے کیا کہا تھا ؟ مجھے یاد نہیں
 
جاسم محمد

محفلین
غدار خاندان کے نااہل انسان ابھی تک ایکسپوز نہیں کرسکا تو باقی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غدار خاندان کے سربراہ نیب اور عدالتوں سے مفرور اشتہاری قرار ہیں
سربراہ کے بھائی نیب کی پیشیاں بھگتنے سے بچنے کیلئے بیماری کا ڈرامہ کر رہے ہیں
سربراہ کے بھتیجے ابھی بھی نیب کی تحویل میں ہیں
اور کتنا ایکسپوز کریں؟
 
یعنی مسئلہ اہلیت کا کبھی نہیں تھا صرف وردی کا تھا۔ وردی اتار کر جرنیلوں کو کہیں بھی بھرتی کیا جا سکتا ہے :)
اس سادہ سی بات کو آپ سمجھ گئے یعنی جمہوریت کا مزاج سمجھ گئے۔ جمہوری حکومت کچھ بھی کرسکتی ہے کیونکہ وہ عوام کو جوابدہ ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس سادہ سی بات کو آپ سمجھ گئے یعنی جمہوریت کا مزاج سمجھ گئے۔ جمہوری حکومت کچھ بھی کرسکتی ہے کیونکہ وہ عوام کو جوابدہ ہے۔
جمہوری حکومت عوام یا احتساب کے اداروں جیسے نیب کے سامنے جوابدہ ہے؟ احتساب کے اداروں کے بغیر عوام کیسے اپنے حکمرانوں سے جواب طلب کر سکتی ہے؟ عوام تو بار بار چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دے گی (کھاتا ہے پر لگاتا بھی تو ہے)۔
 
آورکزئی

محفلین
یعنی مسئلہ اہلیت کا کبھی نہیں تھا صرف وردی کا تھا۔ وردی اترنے کے بعد جرنیلوں کو کہیں بھی بھرتی کیا جا سکتا ہے :)

بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔ اپ کو کیا لگتا ہے یہ وردی والے سیاست یا انظامی امور بہتر جانتے ہیں؟؟
 
جمہوری حکومت عوام یا احتساب کے اداروں جیسے نیب کے سامنے جوابدہ ہے؟ عوام تو بار بار چوروں لٹیروں کو ہی ووٹ دے گی۔ احتساب کے اداروں کے بغیر عوام کیسے اپنے حکمرانوں کا احتساب کر سکتی ہے؟
جنرل صاحب اپنے ادارے میں کچھ بھی کرلیں کوئی نہیں پوچھے گا لیکن نیازی صاحب باربار ٹیم بدلنے پر بھی عوام کو جوابدہ ہیں۔ کیا ہر بار ان کی ٹیم نالائق نکلتی ہے یا جیت کی طرح ہار بھی سب سے پہلے کپتان کی ذ
ہ داری ہوتی ہے۔
 
آورکزئی

محفلین
غدار خاندان کے سربراہ نیب اور عدالتوں سے مفرور اشتہاری قرار ہیں
سربراہ کے بھائی نیب کی پیشیاں بھگتنے سے بچنے کیلئے بیماری کا ڈرامہ کر رہے ہیں
سربراہ کے بھتیجے ابھی بھی نیب کی تحویل میں ہیں
اور کتنا ایکسپوز کریں؟

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ جنرل نیازی محبِ وطن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خوش ؟؟ْ
 
جاسم محمد

محفلین
بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔ اپ کو کیا لگتا ہے یہ وردی والے سیاست یا انظامی امور بہتر جانتے ہیں؟؟
آپ کو کیا لگتا ہے یہ منی لانڈرنگ ٹی ٹیوں والے، شوگر آٹا ملوں والے، بجلی آئی پی پی مافیا والے، ڈیزل پرمٹ والے (جو ہر حکومت میں شامل ہوتے ہیں) سیاست یا انتظامی امور وردی والوں سے بہتر جانتے ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
نیازی صاحب باربار ٹیم بدلنے پر بھی عوام کو جوابدہ ہیں۔ کیا ہر بار ان کی ٹیم نالائق نکلتی ہے یا جیت کی طرح ہار بھی سب سے پہلے کپتان کی ذ
ہ داری ہوتی ہے۔
اگر کوئی جرنیل اپنی پوسٹ پر ٹھیک پرفارم نہیں کر رہا تو آرمی چیف اسے بدل سکتا ہے۔ اسی طرح پولیس آئی جی بھی خراب پرفارمنس پر اپنے ماتحت پولیس افسران کا تبادلہ کر سکتا ہے۔ لیکن اگر یہی کام وزیر اعظم اپنی کابینہ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے وزرا کے ساتھ کریں۔ تو بغض عمران اور دہرے معیار کے تحت وہ ان تبادلوں اور تقرریوں پر عوام کو جواب دہ ہے۔ :)
 
Top