فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

زیک

مسافر
اگر کوئی جرنیل اپنی پوسٹ پر ٹھیک پرفارم نہیں کر رہا تو آرمی چیف اسے بدل سکتا ہے۔ اسی طرح پولیس آئی جی بھی خراب پرفارمنس پر اپنے ماتحت پولیس افسران کا تبادلہ کر سکتا ہے۔ لیکن اگر یہی کام وزیر اعظم اپنی کابینہ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے وزرا کے ساتھ کرے۔ تو بغض عمران اور دہرے معیار کے تحت وہ اپنے تبادلوں اور تقرریوں کا جواب دہ ہے۔ :)
عمران اور ٹرمپ میں واقعی کوئی فرق نہیں
 
جاسم محمد

محفلین
عمران اور ٹرمپ میں واقعی کوئی فرق نہیں
بطور وزیر اعظم عمران خان اپنے ماتحت وفاقی کابینہ کی تمام وزارتوں کے نگران ہیں۔ اگر وہ کسی وزارت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تو جب بہتر سمجھیں اس میں تبدیلی کر سکتےہیں۔ ناروے سمیت ہر پارلیمانی ملک میں یہی ہوتا ہے۔ ہر پارلیمانی ملک میں وزیر اعظم کو اپنی نگران وزارتوں میں رد و بدل کا اختیار حاصل ہے۔ اور اس کے لئے وہ کسی کو جواب دہ نہیں۔ اپنی آئینی مدت مکمل کرنے کے بعد اگر عوام وزیر اعظم پر اعتماد نہیں رکھتی تو اگلے الیکشن میں اس کے خلاف ووٹ ڈال کر فارغ کر سکتی ہے۔ جبکہ دوران اقتدار وزیر اعظم کو مواخذہ ، عدالتی کاروائی یا اسمبلیاں توڑ کر ہی گھر بھیجا جا سکتا ہے۔
 
بےشک لیکن یہ عمران اور ٹرمپ ہی ہیں جو دعوی کرتے ہیں کہ بہترین لوگ مختلف عہدوں پر لگائے ہیں اور پھر کچھ ہی عرصہ بعد ان کو ہٹا کر یہ دعوی کہ انہی لوگوں کی کارکردگی بہت خراب تھی۔ عمران اور ٹرمپ کو کبھی یہ احساس نہیں ہوتا کہ اس سب کے ذمہ دار وہ بھی ہو سکتے ہیں۔
 
آورکزئی

محفلین
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اب باجوہ تانی بغیر وردی کا ہے۔۔۔ اب کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔
EWt7J-IWAAQ3IsD.jpg
 
آورکزئی

محفلین
آپ کے مولانا فضل الرحمان نے اپنی ہی جمعیت فورس سے سلوٹ لے کر وزیر اعظم بننے کا خواب پورا کر لیا تھا۔ وہ یقیناً باقی سب سیاست دانوں سے مختلف ہیں :)
5da328973536f.jpg
یہ انصار السلام ہے جناب۔۔۔۔ ان کا نام ہی کافی اپ یوتھیز کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے منظم ہونے اقرار تو اپ کو کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
اوہ بھائی نیازی چور ہے بلکہ انکا پورا ٹبر چور ہے نہیں تو بتا دیں ان کا کاروبار۔۔۔۔۔
نیازی کو منصب وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کیلئے عدالت میں چور ثابت کرنا ہوگا جو آپ اپوزیشن والے عدم ثبوت کی وجہ سے کر نہیں سکتے۔
دوسرا راستہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت گرا دیں۔ یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
اب کیا کریں؟ تین سال مزید صبر صبر صبر :)
 
تو کیا اب بھی یہ مشکل کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ ہاہاہاہا
 
آورکزئی

محفلین
مشکل ہے اسی لئے اپوزیشن کی چیخیں نکلی ہوئی ہیں

ہاہاہا۔۔۔ مالم جبہ ، بیلئین ٹریز یا بی ار ٹی پہ نہیں جاونگا۔۔۔ اس تو اپنا گھر یعنی بنی گالا چوری کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کس طرح چوری کا ہے اس پہ آپ آنکھ بند نہی کرینگے
 
جاسم محمد

محفلین
ہاہاہا۔۔۔ مالم جبہ ، بیلئین ٹریز یا بی ار ٹی پہ نہیں جاونگا۔۔۔ اس تو اپنا گھر یعنی بنی گالا چوری کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کس طرح چوری کا ہے اس پہ آپ آنکھ بند نہی کرینگے
ان الزامات پر اتنا یقین ہے تو عدالت میں ثابت کر دیں۔ وہ ٹیرن خان والے معاملہ پر تو نیازی کو گھر بھیجنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ :)
 
Top